وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعتوں کااجلاس آج بلالیا

اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج بلا لیا، اجلاس شام 6 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں حکومت کے تمام اتحادی شریک ہوں گے، جس میں چاروں صوبوں کے وزرائےاعلیٰ کو بھی مدعو کیا گیا۔ وزیراعظم کی مزید پڑھیں

سیلاب سے 4 ارب ڈالرز کا نقصان، بلاول بھٹو نے مدد کی اپیل کردی

اُمید ہے آئی ایم ایف جیسے مالیاتی ادارے پاکستان کے کمزورمعاشی حالات مدنظررکھیں گے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بدترین سیلاب سے نمٹنے کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے ، اُمید ہے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جیسے مالیاتی ادارے پاکستان کے کمزورمعاشی حالات کو مدنظررکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

سعودی قیادت کا صدر پاکستان کو خط، سیلاب سے نقصانات پر افسوس کا اظہار

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے لکھا کہ سیلاب کے باعث جاں بحق افراد پر بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ سعودی قیادت شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمدبن سلمان نے صدر پاکستان عارف علوی کے نام تعزیتی خط لکھ دیا۔ خط میں پاکستان کےاندر حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر افسوس مزید پڑھیں

بین الصوبائی کوئٹہ روڈ آئے روز لینڈ سلائنڈنگ سے ناکارہ ہوچکا ہے ،ایمرجنسی فنڈزجاری کرکے بحال کیاجائے۔ عبد السلام ناصر

بین الصوبائی کوئٹہ روڈ آئے روز لینڈ سلائنڈنگ سے ناکارہ ہوچکا ہے ،ایمرجنسی فنڈزجاری کرکے بحال کیاجائے۔ عبد السلام ناصر .ڈیرہ غازیخان قومی شاہراہ کوئٹہ روڈ پر روزانہ پانچ ہزار سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیاں گزرتی ہیں راکھی گاج کے مقام پر آئے روز لینڈ سلائنڈنگ سے روڈ کئی کئی دنوں تک بلاک رہتا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی فضائی کمپنی اسکائی ونگزایوی ایشن سیلاب متاثرین کی مدد میں بازی لےگئی،اہم اعلان

کراچی:پاکستان کی بڑی فضائی کمپنی اسکائی ونگز ایوی ایشن نے پاکستان بھرمیں سیلاب سے متاثرین کی مدد کرنے کے لیے ایسا اقدام کیا ہے کہ جس سے اہل وطن کو بہت حوصلہ ملا ہے ، اسکائی ونگز ایوی ایشن نے سیلاب متاثرین کوہرصورت ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے اس نازک موقع پر سماجی رابطے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد نجی گودام میں ذخیرہ کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر تبدیل

سیہون:پاکستان میں سیلاب نے ہرطرف تباہی پھیلا دی ہے ،پاکستانیوں کی بے بسی دیکھ کرپاکستانی اوردیگردنیا پاکستان کے ان سیلاب متاثرین کی دل کھول کرمدد کررہےہیں ، ہرکسی کوپاکستانیوں پر ترس آرہا ہے لیکن سندھ کی افسرشاہی نہ تو ترس کھاتی ہے بلکہ ان سیلاب متاثرین کو ملنے والی امداد کو بھی کھانے کی کوشش مزید پڑھیں

مہمند ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر میں اہم پیشرفت

زمین کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا، واپڈا نے اپنے وسائل سے اراضی کی خریداری کیلئے68 کروڑ40لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کردیے،مہمند ڈیم کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہو جائے گی۔ ترجمان واپڈا لاہور, ملک میں دیا میر بھاشا ڈیم کے ساتھ مہمند ڈیم پروجیکٹ کی تعمر میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جس کے مزید پڑھیں

’’سیلاب متاثرین کی بحالی میں بہت سال لگ جائیں گے’’ آرمی چیف نے امداد کی اپیل کردی

چند دنوں سے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کررہا ہوں، کل بلوچستان کے علاقے اوتھل اور بیلا جب کہ آج میں خیر پور سندھ آیا ہوں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی, ’’سیلاب متاثرین کی بحالی میں بہت سال لگ جائیں گے’’ آرمی چیف نے امداد کی اپیل کردی۔چند دنوں سے سیلاب زدہ علاقوں مزید پڑھیں

’’سیلاب سے 1ہزار سے زائد افرادجاں بحق اور 3 کروڑ 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں‘‘

حکومت سیلاب متاثرین کو بچانے میں مصروف جبکہ عمران خان سیاست، وفاقی وزیر شیری رحمان اسلام آباد,  سیلاب سے 1ہزار سے زائد افرادجاں بحق اور 3 کروڑ 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں۔حکومت سیلاب متاثرین کو بچانے میں مصروف جبکہ عمران خان سیاست، وفاقی وزیر شیری رحمان۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری مزید پڑھیں

ہمیشہ کی طرح مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی ہرقسم کی مدد کیلئے تیار ہیں: ترک صدر

وزیراعظم نے ترک صدر کو پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورت حال اور ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے حکومتی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا اسلام آباد,  ہمیشہ کی طرح مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی ہرقسم کی مدد کیلئے تیار ہیں: ترک صدر۔وزیراعظم نے ترک صدر کو پاکستان میں سیلاب مزید پڑھیں