فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد فلور ملز نے کئی دن سے جاری ہڑتال دس روز کیلئے موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومتی کمیٹی میں شامل چیرمین ایف بی آر،چاروفاقی وزرا نے فلورملزکے نمائندوں سے ملاقات کی فلورملز ایسوسی ایشن نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پرتحفظات سے آگاہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتےکسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے، ذرائع سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے چیمبر ورک کریں گے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں
کراچی : 8 ، 9 اور 10 محرم کو کون سے راستے کھلیں کون سے بند ہونگے ؟ ٹریفک پلان جاری محرم الحرام کا نشترپارک سے مرکزی جلوس نشتر پارک برآمد ہوگا، جلوس حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پذیرہوگا
کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا ۔ محرم الحرام کا نشترپارک سے مرکزی جلوس نشتر پارک برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پرپہنچ کراختتام پذیرہوگا۔ ٹریفک پلان کے مطابق ناظم آباد سے آنے والےشہری لسبیلہ چوک سے نشتر روڈ،گارڈن مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں حکومت کو دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے پشاو ر ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا یا، فیصلہ 8 کی اکثریت کا ہے ،پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور رہے گی،چیف جسٹس سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں
جان سینا کا اننت امبانی کی شادی میں ڈانس، ویڈیو وائرل
بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی مہنگی ترین شادی میں شرکت کیلئے مشہور ریسلر اور اداکار جان سینا بھی پہنچ گئے۔ جان سینا آج صبح مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے ممبئی پہنچے، انہوں نے اس موقع پر دیسی روایتی لباس زیب تن کیا۔ مزید پڑھیں
سائٹ ایریا میں منشیات فروش کی ماں نے پولیس پر اپنا پالتو کتا چھوڑ دیا منشیات فروش کا ساتھی گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
سائٹ ایریاپٹھان کالونی میں پولیس نے منشیات فروش کےگھر پرچھاپہ پڑ گیا تو سائٹ ایریا میں منشیات فروش کی ماں نے پولیس پر اپنا پالتو کتا چھوڑ دیا۔ منشیات فروش کی ماں کے کتے نے ایک سپاہی کو کاٹ لیا، سپاہی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ چھاپے کے دوران منشیات فروش فرار ہونے مزید پڑھیں
لاہور میں سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیوں کا مریم نفیس سے تعلق سامنے آگیا دو دن سے خاموش تھی کیونکہ میں نے سوچا تھا کہ لوگ کہانی کا دوسرا رُخ بھی دیکھیں گے، مریم نفیس
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معرفو اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ گارڈن ٹاؤن لاہور میں پٹرول پمپ کی ٹک شاپ یوسف نامی کم عمر سیلزمین پر تشدد کرنے والی لڑکیاں اُن کی آشنا ہیں۔ دو روز قبل لاہور میں چند لڑکیوں نے ایک پٹرول پمپ کی ٹک شاپ پر نوجوان سیلزمین کو ہراساں مزید پڑھیں
نون لیگ سے حکومت نہیں چل رہی ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘ حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں.صدر آصف زرداری
آئی ایم ایف سے قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے ہم اپنی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘میدان میں آگیا ہوں کارکن تیار رہیں.صدر آصف زرداری کا پارٹی راہنماﺅں کے اجلاس میں اظہار خیال صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اتحادی حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل صبح 9 بجے سنایا جائےگا مخصوص نشستوں سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مختصر حکم سنائیں گے، سپریم کورٹ کی کاز لسٹ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنانے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل صبح 9 بجے سنایا جائے گا، اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی گئئی۔ جس کے تحت چیف مزید پڑھیں
لاہور میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ بند 800 سے زائد درخواست گزاروں کو رقم واپسی کے بارے میں فی الحال فیصلہ نہیں ہو سکا، گورننگ باڈی متاثرین کو رقم ادائیگی کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ ترجمان ایل ڈی اے
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایل ڈی سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ بند کر دیا گیا، نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں شروع کیا گیا تھا۔ تر جمان ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ بجٹ میں فنڈز مختص نہ ہونے کے باعث فیلگ شپ منصوبہ ختم کیا گیا مزید پڑھیں
Recent Comments