پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے، سب سے زیادہ خیموں کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جب کہ تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے اماراتی حکام کا رابطہ، یو اے ای کا سیلاب متاثرین کیلئے 20 طیاروں پر امدادی سامان بھیجنے کا وعدہ

متحدہ عرب امارات نے پاکستان بھر میں سیلاب زدگان کی امداد میں فوری اضافے کا اعلان کردیا، متحدہ عرب امارات سیلاب متاثرین کے لیے امداد پر مشتمل 20 طیارے بھیجے گا۔آئی ایس پی آر اسلام آباد,  متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں مون سون کے سیلاب سے متاثرہ افراد تک امداد پہنچانے کے لیے انسانی مزید پڑھیں

نوازشریف نے کہا سیلاب متاثرین کے پاس جائیں

یہ وقت سیاست کا نہیں خدمت کرنے کا ہے،متاثرین کے لیے جو سامان لائی ہوں وہ کم ہے،وہ سیاست کچھ نہیں جو عوام کے مفاد کے لیے نہ ہو،مخالفین اور اپنے لوگوں سے کہتی ہوں آگے آکر خدمت کریں۔مریم نواز کی تونسہ آمد پر میڈیا سے گفتگو تونسہ شریف,  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکوؤں کا حملہ، سامان اور نقدی لوٹ کر لے گئ

ڈاکو سیلاب متاثرین کے لیے اکٹھے کیے گئے سامانا کے علاوہ رضاکاروں کے موبائل اور موٹرسائیکل بھی چوری کر گئے سلام آباد,  اسلام آباد میں فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا،ڈاکو سامان اور نقدی لوٹ کر لے گئے۔صحافی رضوان غلزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر ایک روپے 35 پیسے مہنگا ہوگیا۔ پاکستان میں روپیہ اپنی قدر کھونے لگا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر ایک روپے 35 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی کا لین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ‘سیلاب کی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا

نوشہرہ کے امدادی کیمپ کادورہ اس موقع پر وزیراعظم کو نوشہرہ میں سیلاب کی صورتحال، ریسکیو اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی.رپورٹ اسلام آباد, وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے سیلاب سے متاثرہ نوشہرہ کا دورہ کیا ہے دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر مزید پڑھیں

سیہون شریف: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،10 افراد جاں بحق

سیہون شریف کے قریب  دریائے سندھ کے سیلابی پانی میں کشتی الٹنے سے10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کی شکار کشتی میں 20سے زائد افراد سوار تھے۔7 افراد کو زندہ باہر نکالا گیا ہے۔ مزید 3 افراد کی تلاش  جاری ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب کے باعث متاثرین مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیلاب: غیررجسٹرڈ تنظیموں کے امدادی کیمپ لگانے پر پابندی

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے صرف تجربہ رکھنے والی رجسٹرڈ تنظیموں کو کیمپ لگانے کی اجازت ہو گی۔ خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری نے سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی سامان کی جمع و تقسیم موثر بنانے کے لیےضوابط مرتب کرلیے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: سیلاب زدگان کے فنڈ ریزنگ کیمپ پرحملہ، امدادی سامان لوٹ لیا

ورادات کے دوران ڈاکو رضا کاروں کے موبائل اورموٹرسائیکل بھی لے اُڑے وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں قائم نجی فلاحی تنظیم کے کیمپ سے ڈاکو سیلاب زدگان کے لیے اکٹھا کیا جانے والا امدادی سامان لے کر فرار ہوگئے۔ سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک بیان میں صحافی رضوان غلزئی نے بتایا کہ “اسلام مزید پڑھیں

‘پی ٹی آئی والو!اگلی بارتصویر میں الخدمت کے ورکرز بھی تبدیل کرنا’

سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کا “فوٹوشاپڈ کریڈٹ “لینے پرصارفین کی کڑی تنقید سیلاب متاثرین کی مدد ہردرد مند دل رکھنے والے کی خواہش ہے اوراس کارِخیرمیں تقریباً سبھی حسب استطاعت اپناحصہ ڈال رہے ہیں لیکن پھربھی ایسا ممکن نہیں کی کسی کے کام کا کریڈٹ کوئی اور لے سکے۔ سوشل میڈیا پروائرل ایک تصویرنے مزید پڑھیں