مہمند ڈیم کو سیلاب سے نقصان پہنچنے کا معاملہ، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

منصوبہ پر کام مقررہ وقت میں مکمل ہونا چاہئے، نیلم جہلم میں بھی چند ماہ پہلے حادثہ ہو چکا ہے، آئندہ اس کی روک تھام کرنا ہو گی،شہباز شریف ہمند, مہمند ڈیم کو سیلاب سے نقصان پہنچنے کا معاملہ، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیر مزید پڑھیں

حکومت کا فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

اتحادیوں نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اندرون و بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کیلئے مہم چلانے پر اتفاق کیا ہے اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی) قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دارالحکومت میں سیلاب سے متعلق وزیراعظم کی زیر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ الحمد اللہ آئی ایم ایف بورڈ نے توسیع فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ہمیں ایک ارب 17کروڑ ڈالر کی مزید پڑھیں

وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام پرویز الٰہی کے نام پر رکھ دیا گیا

وزیراعلٰی پنجاب اسپتال کو اپ گریڈ کرنے اور افتتاح کے لیے جلد وزیرآباد کا دورہ کریں گے وزیر آباد: انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کرکے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے نام پر رکھ دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انسٹیٹیوٹ کا نیا نام چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہوگا جس کے مین مزید پڑھیں

کینیڈا کا 20ہزار ،آذربائیجان کا 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

فلسطینی صدر محمود عباس نے میڈیکل مشن بھی پاکستان بھیجنے کی منظوری دیدی اسلام آباد,  تباہ کن اور ہلاکت خیز سیلاب کے بعد پاکستان کی جانب سے مدد کی اپیل کے جواب میں دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے امداد اور اظہار یکجہتی کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کینیڈا، فرانس، قطر، مزید پڑھیں

سیلاب سے بے پناہ نقصانات ہوئے ہیں جن کی بحالی کے لیے وقت درکار ہو گا‘ ڈیموں کو پہنچنے والے نقصان پر تشویش ہے.شہبازشریف

موجودہ دور میں ڈیموں کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا سیلاب سے بے پناہ نقصان ہوا ہے جن کی بحالی کے لیے وقت درکار ہو گا . وزیراعظم کا مہمند ڈیم کا دورہ اسلام آباد,  وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے بے پناہ نقصانات ہوئے ہیں جن کی بحالی کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 2 ستمبر کو یو اے ای کے دورے پر جانا تھا،سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا اسلام آباد, وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 2 ستمبر کو یو اے ای کے دورے پر جانا تھا۔وزیراعظم نے سیلاب کی مزید پڑھیں

بلوچستان کے زمینی رابطوں کی جلد بحالی کے لیے کوششیں شروع کریں

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نانی پل کا دورہ کیا اور اسے جلد بحال کرنے کی ہدایت کی کوئٹہ,  کور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بلوچستان کے زمینی رابطوں کی جلد بحالی کے لیے کوششیں شروع کریں۔چئیرمین این ایچ اے سے ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کہنا مزید پڑھیں

ملک میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 59 افراد زخمى ہوئے ہیں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں و سیلاب سے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 1136 افراد جان کی بازی ہار مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے وقف کرنے کا اعلان

قذافی سٹیڈیم کے نزدیک ایک بلین ڈالر سے 25 منزلہ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے اپنا زیرِ استعمال ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے وقف کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پرویزالٰہی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب کابینہ نے ایک ماہ کی مزید پڑھیں