اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اور تمام سازشی کرداروں کو جواب دینا پڑے گا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو لیکس ملکی معیشت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش کا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن، خیبر پختونخوا سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل
بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن جاری، خیبر پختونخوا کے گاؤں خیشکی اور نوشہرہ کلاں سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق رسالپور کے فیلڈ کیمپوں میں 1400 افراد کو رکھا گیا ہے جن کیلئے علاج، کھانا مزید پڑھیں
‘آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا’
حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ ان کی مقبولیت کاپتہ چل سکے، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے ملنے والے قرض کی واپسی قوم نے کرنی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید مزید پڑھیں
چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ملین یو آن امداد کا اعلان
چین نے 25 ہزار خیموں اور دیگر امدادی اشیاء کا عطیہ کیا ہے۔ چین کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے100 ملین یو آن امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ چین کے صدرشی جن پنگ اوروزیراعظم لی کی چیانگ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی اورمالی نقصانات پر پاکستانی قیادت اور عوام سے مزید پڑھیں
سیلاب سے متاثرہ خواتین کو “سینیٹری پیڈز” کی ضرورت ہے؟
امدادی سامان میں ماہواری کیلئے استعمال کئے جانے والے سینیٹری نیپکنز بھیجنے سے پہلے پوچھ لیں کہ کیا وہ کسی کام کے بھی ہیں؟ پاکستانی خواتین کی جانب سے سیلاب سے بچاؤ کی کوششوں میں حصہ ڈالنے کے لیے بڑے شہروں میں سینیٹری پیڈز بڑی تعداد میں خریدے جا رہے ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے مزید پڑھیں
گلے لگاکرچلی گئیں: مریم کے ساتھ ٹوئٹر ڈی پی میں موجود خاتون کا شکوہ
مریم کی جانب سے اعلانات کروائے گئے کہ آؤ، کرایہ خرچ کرکے گئے لیکن کچھ نہ ملا گزشتہ روزڈیرہ غازی خان تونسہ شریف میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والی مریم نواز کو سوشل میڈیا پر خاصی تنقید کا سامنا ہے۔ ٹبی قیصرانی اوربستی ناڑی میں متاثرین سے ملاقات کرنے والی مریم نے متاثرین مزید پڑھیں
وزیراعظم نے آلو پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا
وزیر اعظم نے وزارت تجارت کے اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آلو پیازکی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے آلو پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت تجارت کے اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی مزید پڑھیں
سرکاری زمین پر قبضہ کا کیس: حلیم عادل کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اپوزیشن لیڈر کیخلاف سرکاری اراضی پرقبضے کا مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ کراچی: ملیرکورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی سرکاری زمین پرقبضے کے مقدمے میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ اپوزیشن لیڈر کیخلاف سرکاری اراضی پرقبضے کا مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران اینٹی انکروچمنٹ حکام نے عدالت مزید پڑھیں
فرانس میں پی آئی اے کا آفس بند کردیا گیا
عید سے اب تک پی آئی اے کی 4 چارٹرڈ فلائٹس کینسل ہوچکی ہیں۔ فرانس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) کا آفس بند کردیا گیا، اس وقت پی آئی کے پاس پیرس میں کوئی آفس نہیں، پچھلے کچھ عرصے سے پی آئی اے کی 4 فلائٹس کینسل ہوچکی ہیں۔ اس وقت مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو آج روپیہ ڈالرکے مقابلے میں250کا ہوجاتا، احسن اقبال
شوکت ترین, پی ٹی آئی نے وہی کیا جو بھارت نے کیا، ممنوعہ اورفارن فنڈنگ کی کڑیاں ملتی ہیں یانہیں؟ سابق وزیر داخلہ اورمسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام نہ ہوتاتوآج شاید خبرہوتی کہ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 250 پرچلا گیا ہے ،اس سے مزید پڑھیں
Recent Comments