ڈس لیا ہے جس میں سب سے زیادہ ضلع نوشہرہ میں پندرہ افراد ، اسی طرح چارسدہ میں چار جبکہ ڈی آئی خان اور کرک میں ایک ایک شخص کو سانپ نے ڈسا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تمام متاثرہ افراد کا علاج کیمپوں میں کیا گیا ہے۔ ڈائیریکٹر پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کو سخت سزا دینی چاہئے، چودھری شجاعت
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کو سخت سزا دینی چاہئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کو قوم بھی معاف نہیں کرے گی، قومی مفاد کے خلاف کوئی ثبوت ملے تو کوئی بھی رعایت کا مستحق نہیں مزید پڑھیں
پاکستان بڑی تباہی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا، اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مون سون کی غیر معمولی بارشوں کی وجہ سے 72 اضلاع میں 33 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، 20 لاکھ ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کو آرڈینیٹر مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی امداد، چین سے جہاز سامان لے کر کراچی پہنچ گیا
کراچی: چین سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر جہاز کراچی پہنچ گیا۔ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا جہاز کراچی پہنچنے کے بعد چینی سفیر نے کہا کہ چینی حکومت کو پاکستان میں سیلاب متاثرین سے مکمل ہمدردی ہے اور چین کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ہزار خیمے دیئے جا مزید پڑھیں
ٹھٹھہ: متاثرین کیلئے امدادی سامان لے جانے والی گاڑی کو لوٹ لیا گیا
ضلع میں ہزاروں برسات متاثرین امداد کے منتظرہیں۔ ٹھٹھہ: ٹھٹھہ کے قریب حیدرآباد روڈ پر چلیا کے مقام پر متاثرین کے لیے امدادی سامان لے جانے والی گاڑی کو لوٹ لیا گیا۔ ضلع میں ایک طرف ہزاروں متاثرین امداد کے منتظر ہیں تو دوسرے جانب مسلسل بارشوں کے باعث بے روزگار ہونے والے افراد بھی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ خلا سے عوام میں گُھل مِل گئے
ہیلی کاپٹر میں انوکھا انداز سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ تازہ انٹری وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ہیلی کاپٹرمیں فضائی جائزے پر نکلےتو بھول گئے کہ وہ عوام کے درمیان نہیں بلکہ فضا میں ہیں۔ محمود خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے جس میں وہ مُسکرا مزید پڑھیں
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان کیلئے اضافی ایمرجنسی امداد کا اعلان
ٹورنٹو, کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان کے لیے اضافی ایمرجنسی امداد کا اعلان کیا ہے۔ٹوئٹر پرجاری بیان میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ان کا ملک خوراک، صاف پانی اور دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی جاری رکھے گا۔
چین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان کر دیا
ترکیہ اور یو اے ای کے فوجی طیارے بھی امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گئے ہیں اسلام آباد, چین کی طرف سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یوآن (آر ایم بی) امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ کی مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ تجارتی رابطے بحال کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں
پاکستانی وزیر خزانہ کے بیان کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے،اس سلسلے میں پاکستان کی طرف سے سرکاری طور پر رابطے کے بعد بھارت کی طرف سے ردِعمل دیا جائے گا۔نئی دہلی میں بھارتی دفتر خارجہ کا موقف اسلام آباد, بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی رابطے بحال کرنے کی کوئی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے160ملین ڈالر امداد کی اپیل
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان کے لیے160 ملین ڈالر امداد کی اپیل کر دی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گویترس نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والے ملک پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ پاکستان میں سیلاب اور بارشوں مزید پڑھیں
Recent Comments