ستمبر کے ماہ میں مزید بارشیں ہونے کا امکان

ماہرین موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کا سیزن اکتوبر تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کر دی اسلام آباد, ستمبر کے ماہ میں مزید بارشیں ہونے کا امکان، ماہرین موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کا سیزن اکتوبر تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مون مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین کو درپیش مسائل

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ابتر صورت حال کے پیش نظر خواتین کو چوبیس گھنٹے کیمپوں میں رہنا پڑتا ہے اس سال پاکستان میں طویل مون سون سے ہونے والی تیز بارشوں کے باعث ملک کے بیشتر علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جن میں خیبرپختونخوا، بلوچستان، اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب کے کچھ اضلاع مزید پڑھیں

کندھ کوٹ: بارش کے جمع پانی سے زہریلے سانپ نکلنے لگے

بارش و سیلابی صورتحال سے علاقہ مکین پہلے ہی پریشان۔ کندھ کوٹ میں بارش کے جمع پانی سے خطرناک زہریلے سانپ نکلنے لگے ہیں۔ کندھ کوٹ کے علاقے گولیمار مسن موڑ کے قریب آبادی میں گھر زہریلہ سانپ گھر میں داخل ہوا، جس کو مارا گیا۔ اس حوالے سے علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ہری پور: بے رحم ماں نے چار بچوں کو دریا میں پھینک دیا

لوگوں نے ایک بچے کو بچا لیا، جبکہ دو بچے اور ایک لڑکی کی لاشیں نکالی گئی۔ ہری پور میں بے رحم ماں نے اپنے چار بچوں کو دریا میں پھینک دیا۔ افسوسناک واقعہ ہری پور کی چوکی صوابی میراکی حدود میں پیش آیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے شوہر مزید پڑھیں

دادو میں سیلاب: تھریٹ لیٹر جاری، خیرپور ناتھن شاہ 90 فیصد خالی ہوگیا

رات دیر گئے پورے شہر کو خالی کرانے کیلئے سائرن بجائے گئے۔ کراچی/دادو: ڈپٹی کمشنر دادو کے تھریٹ لیٹر جاری کرنے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ، جوہی اور میہڑ سے لوگوں کی بڑی تعداد سیلاب کے باعث نقل مکانی کر رہی ہے، شہریوں نے محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ جبکہ 90 فیصد مزید پڑھیں

امریکا کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید 3کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کے مطابق اضافی رقم پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائے گی۔ دوسری جانب وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے امریکا کی جانب سے اضافی امداد پر اظہار تشکر کیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

مزید ممکنہ بارشوں سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزید ممکنہ بارشوں سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے یہ بات یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہی۔ اس موقع پر چارلس مشیل نے تباہ کن سیلاب میں جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس کیا۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

حکومت بے گھر افراد کیلئے25 سے 30 لاکھ روپے امداد کا اعلان کرے، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں، سیلاب متاثرین کی مدد کا ہے، سیلاب متاثرین قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبران سے گلہ کر رہے ہیں، سیاسی بنیادوں پر امدادی سامان کو تقسیم کیا جا رہا ہے، متاثرین میں امدادی سامان انسانیت کی بنیاد پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے ایک گھنٹے میں ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کر لیے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے تقریبا ایک کھرب 30 ارب روپےجمع کرلیے۔ پی پی پی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اپیل مزید پڑھیں

پاکستان میں حالیہ سیلابی تباہی موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرناک نتیجہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلابی تباہی موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرناک نتیجہ ہے،عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں پاکستان کا شیئرصرف ایک فیصد ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان 8 ویں نمبر پر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں سے بات مزید پڑھیں