انسٹی ٹیوٹ فارڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹس (IDSP) کی سربراہ قرۃ العین بختیاری نےکیا بتایا؟ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا کرنے والے متاثرین کو ایک نئی مشکل کا سامنا ہے، سرما کی آمد آمد ہے اورصوبے میں حالات ایسے نہیں کہ متاثرین موسم کی سختیوں سے باآسانی نمٹ سکیں۔ آج نیوز کے مارننگ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
جمائما کی پاکستانیوں سے ‘الخدمت’ کو عطیات دینے کی درخواست
عمران خان کی سابقہ اہلیہ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان سے رابطے میں رہتی ہیں سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلاحی تنظیم ’ الخدمت ’ کو عطیات دینے کی درخواست کی ہے۔ گو جمائما عمران خان سے علیحدگی کے بعد اپنے مزید پڑھیں
عمران خان کی سمندر پار پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھنے کی اپیل
پورٹل سے موصول عطیات 24 گھنٹوں میں 2 ملین ڈالرز سے تجاوز کرچکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھنے کی اپیل کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نواز شریف کے حوالے سے بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت ڈاکٹر لارنس اور ڈاکٹر شال کو آج خط لکھے گی۔ ذرائع اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالجین ڈاکٹر لارنس اور ڈاکٹر شال کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالجین کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا پاکستان کیلئے 160 ملین ڈالرز امداد کی اپیل پر وزیراعظم کا اظہارِ تشکر
سیلاب کے باعث گھمبیر صورتحال کے معیشت پر بھی اثرات ہوں گے: شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متھدہ (یو این) کا سیلاب زدگان کے لئے 160 ملین ڈالرز کی اپیل کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ سیلابی صورتحال پر بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سیلاب مزید پڑھیں
Live Updates پاکستان کے زرعی شعبے کو 536 ارب روپے سے زائد کا نقصان ، کپاس، ٹماٹر اور پیاز سمیت کئی فصلیں تباہ ہوگئیں
اسلام آباد, بارش اور سیلاب کے باعث پاکستان کے زرعی شعبے کو 536 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے جبکہ ملک میں کپاس، ٹماٹر اور پیاز سمیت کئی فصلیں تباہ ہوگئیں، وزرات نیشنل فوڈ سیکورٹی کی زرعی شعبے کو ہونے والے نقصان کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اب تک زرعی شعبے مزید پڑھیں
پاکستان سیلاب کی اس بڑی تباہ حالی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا
سیلاب نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا، پاکستان کو امداد کی سخت ضرورت ہے، عالمی برادری کی مدد ریلیف سرگرمیوں میں معاون ہوگی۔ ریذیڈنٹ کوآرڈی نیٹر اقوام متحدہ جولیان ہارینس کی پریس کانفرنس اسلام آباد ریذیڈنٹ کوآرڈی نیٹر اقوام متحدہ جولیان ہارینس نے کہا ہے کہ پاکستان سیلاب کی اس بڑی تباہ حالی کا اکیلے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کے امدادی ڈیٹا کیلئے این سی اوسی کی طرز پر ہیڈکوارٹرز بنا دیا گیا
وزیرمنصوبہ بندی جہاں ضرورت ہوگی ہیڈکوارٹرز سے امداد بھجوائیں گے، سعودی عرب اور قطر سے بھی امدادی سامان کی پروازیں آنا شروع ہو جائیں گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے این سی اوسی کی طرز پر ہیڈکوارٹرز بنایا مزید پڑھیں
دریائوں میں خطرناک سیلابی صورتحال کا خدشہ ،تونسہ بیراج میں پانی کا بہائو مزید بڑھ گیا
سلام آباد, انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا)نے دریائوں میں خطرناک سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ تونسہ بیراج میں پانی کا بہائو مزید بڑھنے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ ارسا کے مطابق دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں بہاو 2 لاکھ 58 ہزار 300 کیوسک ہے،دریائے سندھ مزید پڑھیں
ملک میں زیادہ بارشوں کا دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
رواں سال ملک میں اوسط 368ملی میٹر یعنی 210 فیصد زائد مون سون بارشیں ہوئیں کراچی, رواں سال سب سے زیادہ بارشیں سندھ میں ریکارڈ ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے یکم جولائی تا 30اگست تک ملک بھر میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے ہیں۔جاری کردہ اعداد وشمار میں مزید پڑھیں
Recent Comments