آئی ایم ایف کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں، عارضی ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں بلکہ عارضی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 4 حکومتوں کو کنٹرول کرنے والی پارٹی حرکتوں سے باز نہیں آ رہی۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے باعث مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا ’طریقہ امداد ’ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا شکار

صارفین نے اپنے تبصروں میں صوبائی حکومت کی اس بےتوجہی پر افسوس کااظہارکیا۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کا طریقہ کارسوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مختلف پلیٹ فارمزپروائرل ویڈیو میں صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹرسے راشن کے تھیلے زمین پرپھینکے جارہے ہیں جو اتنی بلندی کے باعث متاثرین مزید پڑھیں

بارشوں و سیلاب نے سندھ میں روڈ نیٹ ورک ختم کردیا: وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پورا پاکستان بارشوں میں بری طرح متاثر ہوا ہے۔ سکھر: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب نے سندھ میں روڈ کا نیٹ ورک بلکل ختم کردیا ہے، جس کی بحالی اور تعمیر و مرمت کے لیے 860 مزید پڑھیں

مریم نواز سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران گرگئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز راجن پور میں سیلاب متاثرین خطاب کے دوران گرگئیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز راجن پور میں سیلاب متاثرین خطاب کے دوران گرگئیں۔ جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ ضلع راجن پورکے دورے پرموجود مریم نواز خصوصی طیارے سے ڈیرہ غازی خان ائرپورٹ پہنچی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،مریم نواز

جو پیار آج راجن پور میں ملا ہے ، اس پر آپ کی شکر گزار ہوں، مریم نواز مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف کا اندازہ ہے، متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرنے کی پوری کوشش کریں گے، سیلاب متاثرین کی بحالی میں کوئی کسر نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کے ارکان اسمبلی کو کل اسلام آباد طلب کرلیا

شہباز شریف نے اہم پارٹی عہدیداروں اور رہنماؤں کو بھی اسلام آباد آنے کی دعوت دیدی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے مسلم لیگ ن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو کل اسلام آباد طلب کرلیا۔ وزیراعظم سیلاب متاثرین کی امداد کو بروقت یقینی بنانے کیلئے لیگی ارکان کو مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1167 ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سيلاب کى تباہ کارياں جارى ہیں، جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 1167 ہوگئی۔ نيشنل ڈيزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹى (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں اور سيلاب سے ہونے والے جانی و مالی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان

جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ فی کس دیئے جارہے ہیں، شہباز شریف کالام: وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے لیے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔ ان دنوں وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر ہیں، بدھ کے روز وزیراعظم سوات کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اعظم خان کی آزادی پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اعظم خان کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں