اسلام آباد: پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی کے لیے 6 ستمبر کو یوم دفاع وشہدا کی جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی رابطوں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پیاز، ٹماٹر اور سبزیاں ایران سے منگوانے کی منظوری دی تو تنقید شروع کردی گئی، خدارا! عام آدمی کو متاثر نہ کریں، نوید قمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمرالزماں شاہ نے کہا ہے کہ آج کل مارکیٹ میں پیاز، ٹماٹر اور سبزیوں کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہیں، کل منسٹری نے منظوری دی کہ ایران سے یہ چیزیں منگوائیں گے لیکن اس پر بھی بے جا تنقید شروع کر دی گئی، اپنی تنقید سے عام آدمی مزید پڑھیں
بارش اور سیلاب سے 10ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بارش اورسیلاب سے 10ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے، ترقیاتی ممالک میں بھی اتنی بڑی تباہی سے تنہا نہیں نمٹ سکتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلاب کے نقصانات کا سروے ہو رہا ہے جس کے بعد دوست ممالک ہماری مزید مدد کریں گے۔ مزید پڑھیں
غیرشادی شدہ لڑکی مہوش نے اپنے جرم کی ساری کہانی بتا دی
میری بچی کا والد میرا کزن ہے جس سے میں پچھلے سال کراچی میں ملی تھی،میں اپنے گھر والوں اور اللہ سے معافی مانگتی ہوں، مہوش کا اردوپوائنٹ کو انٹرویو لاہور, کے علاقہ شادباغ میں کچھ دن قبل پیش آنے والا واقع جس میں 18 سالہ مہوش نے ایک بچی کو جنم دینے کے فوراََ مزید پڑھیں
بھٹو کا پوتا ذوالفقار جونیئر سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگیا
سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں ذوالفقار جونیئر دادو، لاڑکانہ، سکھر اور سیہون سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے نظر آرہے ہیں کراچی, بھٹو کا پوتا ذوالفقار جونیئر سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگیا۔ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں ذوالفقار جونیئر مزید پڑھیں
الیکشن دیکھ رہا ہوں، سیلابی پانی ایک ماہ میں نیچے آ جائے گا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں الیکشن دیکھ رہا ہوں کیونکہ سیلابی پانی تو ایک ماہ میں نیچے آ جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راستے بند کرانے کی مزید پڑھیں
کپتان کی غفلت، سیالکوٹ ائیرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ بےقابو ہو گیا
طیارہ بےقابو ہو کر شولڈر ایریا میں چلا گیا، رن وے کی دونوں لائٹیں بھی توڑ دیں سیالکوٹ, دبئی سے سیالکوٹ ائیرپورٹ پر اترنے والا غیر ملکی ائیرلائن کا ایک طیارہ اس وقت حادثے سے بال بال بچ گیا جب وہ کپتان کے قابو سے اچانک باہر ہو گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق 12 مزید پڑھیں
شدید بارشوں کے بعد ملک میں شدید ترین سردی کی پیشگوئی کر دی گئی
موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر رواں سال ہر موسم شدید سے شدید تر ہو جائے گا اسلام آباد, محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر رواں ہر موسم شدید سے شدید تر ہو جائے گا۔سردی بھی اسی شدت سے پڑے گی۔سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق شدید گرمی، موسلا دھار بارشوں مزید پڑھیں
سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید 15 افراد جاں بحق، تعداد 420 ہوگئی
سب سے زیادہ اموات شکارپور میں ہوئیں۔ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد جاں بحق ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 420 ہوگئی۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی رپورٹ کے مطابق سیلاب سے سب سے زیادہ اموات شکارپور میں مزید پڑھیں
لاہور پولیس: لیڈی افسران انچارج انویسٹیگیشن تعینات
لاہور میں پولیس کا سافٹ امیج بہتر بنانے کےلیے لیڈی افسران کو انچارج انویسٹیگیشن تعینات کردیا گیا۔ پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شہر کی چھ ڈویثرنز میں چھ لیڈی سب انسپکٹرز کو تعینات کیا گیا ہے جو مقدمات کی تفتیش سمیت ملزمان کو گرفتار کریں گی۔ لاہور شہر میں مقدمات کی تفتیش اور لاء اینڈ مزید پڑھیں
Recent Comments