بلاول نے ایک گھنٹے میں کھربوں چندہ لے کردنیا کو حیران کر دیا

سندھ کا کوئی وزیرعوام میں جانے کی جرات نہیں کررہا، سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی مشہوری کا مقابلہ جاری ہے۔25 کلومیٹر کی بھکاری حکومت نہ تخمینہ لگا سکی،نہ منصوبہ بندی کرسکی۔شیخ رشید کی حکومت پر تنقید اسلام آباد, سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی مشہوری کا مقابلہ مزید پڑھیں

نواز شریف جلد وطن واپس آ رہے ہیں،مریم نواز

یہ وقت جلسوں کا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا کا ہے،نواز شریف کے کہنے پر عوام کی خدمت کیلئے نکلے ہیں،نائب صدر مسلم لیگ ن راجن پور,  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جلد واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے نام لئے بغیر مزید پڑھیں

قلات و گردونواح کےعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلے کی شدت4.7 اور زیرزمین گہرائی 34 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی کم ہونے سے شدت زیادہ محسوس کی گئی کوئٹہ, بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی گہرائی کم ہونےسے شدت زیادہ محسوس کی گئی، تاہم کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے دن رات کام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے دن رات کام کرنا ہو گا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب نے پاکستان میں بڑے رقبے پر تباہی مچائی ہے،مون سون کی بارشوں کا آغاز جون سے ہوا اور اختتام اگست میں ہوا،سیلاب سے سندھ،بلوچستان اور مزید پڑھیں

سابقہ فیصلے انصاف کے ترازو کا منہ چڑھا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابقہ فیصلے انصاف کے ترازو کا منہ چڑھا رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان اور وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو 7 دن مہلت مزید پڑھیں

کشش ثقل سے الرجی، خاتون بستر سے چپک کر رہ گئیں

28 سالہ خاتون کو دنیا کی سب سے نایاب بیماریوں میں سے ایک ہے۔ “کشش ثقل سے الرجی” کا دعویٰ کرنے والی ایک خاتون بستر سے چپک کر رہ گئی ہیں۔ اٹھائیس سالہ لنڈسی جانسن کو دنیا کی سب سے نایاب بیماریوں میں سے ایک ہے، اور وہ دن کے تقریباً 23 گھنٹے بستر پر مزید پڑھیں

ستمبر میں کالج اور یونیورسٹی میں جا کر تبلیغ کرنی ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت

قائداعظم کے ساتھ نوجوانوں نے جدوجہد کی تو وہ سیاست نہیں عبادت تھی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کارکنان کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں آپ نے کالج و یونیورسٹی جاکر تبلیغ کرنی ہے۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی قائم

کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے وین اسٹینڈ کے قریب بارش و سیلاب متاثرین نے خیمہ بستی قائم کرلی، جس میں ایک ہی خاندان کے 60 کیمپس موجود ہیں۔ اس کیمپ میں موجود متاثرین گاؤں “حضور بخش سبزوئی” کے رہائشی ہیں جو بارشوں و سیلاب کے نذر ہوگیا ، کئی مکان گر چکے، مزید پڑھیں

توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا: وزیر قانون

ہم نے آڈیو لیک کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہماری معاشرتی اقدار کی رو سے خواتین کے خلاف متنازع الفاظ استعمال نہیں کئے جا سکتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مجھے بطور وکیل عدالتی تقدس مزید پڑھیں

خیرپور: بارشوں نے کوٹ ڈیجی قلعہ کے کچھ حصوں کو زمین بوس کردیا

بڑے پیمانے پر مضبوط دیواریں گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔ خیرپور: سیلابی بارشوں نے سندھ کے تاریخی مقام کوٹ ڈیجی قلعہ کے کچھ حصوں کو زمین بوس کر دیا ہے۔ تاريخی مقام قلعہ کوٹ ڈیجی کے اندرونی اور بیرونی حصوں سے بڑے پیمانے پر مضبوط دیواریں گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔ قلعہ کی مزید پڑھیں