وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی کبھی حمایت نہیں کرتی۔ روہڑی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ایک سیاسی جماعت ہے۔ پی ٹی آئی اپنے کرتوتوں کی خود مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
حیدرآباد کے تین نوجوانوں کو برما بلواکر فروخت کردیا گیا گورنر سندھ سے رابطہ کیا ہے، اہل خانہ شدید ذہنی اذیت سے دوچار ہیں، راشد خان ایم پی اے
حیدرآباد کے تین نوجوانوں کو میانمر (برما) میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی راشد خان نے گورنر سندھ سے رابطہ کرلیا۔ راشد خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم، گورنر اور وزیر خارجہ کو خط لکھ رہے ہیں۔ اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔ اہل مزید پڑھیں
8 محرم کو زائرین کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان
پاکستان ریلوے نے 8 محرم کو زائرین کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق ٹنڈو آدم سے روہڑی کیلئے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی ، 8 محرم کو ٹنڈو آدم سے دوپہر 2 بجے زائرین کی ٹرین روہڑی روانہ ہوگی،محکمہ ریلوے نے خصوصی ٹرین چلانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ
ڈیری ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈیری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے دودھ کے نئے ریٹس 220 سے بڑھا کر 240 کر دیئے گئے ہیں،دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ اور اطلاق پانچ جولائی سے کیا گیا ہے۔ حالیہ مزید پڑھیں
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
ملک بھر میں بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافہ کیا گیا ہے،ماہانہ 200یونٹ تک والے گھریلو صارفین3ماہ کیلئے اضافے سے مستثنیٰ قراردئیے گئے ہیں۔ دیگرگھریلوصارفین کیلئے بجلی کابنیادی ٹیرف فی یونٹ7.12 روپے تک بڑھادیا گیا،گھریلوصارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی مزید پڑھیں
کھرب پتی امبانی کے بیٹے کی شادی میں بڑی بہو کی پرانے جوڑے میں شرکت صارفین نے اس عمل کی بھرپور تعریف کی
مکیش اور نیتا امبانی کی بڑی بہو اور آکاش امبانی کی اہلیہ شلوکا مہتا نے دیور اننت امبانی کی شادی میں اپنی شادی کا لباس پہن کر تقریب میں چار چاند لگا دیے۔ شلوکا مہتا کا عالیشان لباس سوشل میڈیا پر بھرپور چرچوں میں ہے جس کی تصاویر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل مزید پڑھیں
کراچی: نقل میں استعمال موبائل فون بورڈ آفس لانے والی ٹیم لٹ گئی انٹر بورڈ کے گیٹ کے پاس سے 3 افراد گن پوائنٹ پر موبائل فون چھین کر فرار
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے گیٹ پر ویجیلنس اور مانٹیرنگ ٹیم لٹ گئی ،ویجلنس ٹیم پرچے اور نقل میں استعمال موبائل فون لے کر آرہی تھی۔ ذرائع کے مطابق اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے گیٹ پر ویجیلنس اور مانٹیرنگ ٹیم ڈکیتوں کا نشانہ بن گئی ، جوں ہی ویجلنس ٹیم پرچے اور نقل میں استعمال مزید پڑھیں
رہائی کا امکان ختم، عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار، مایوس کارکنان واپس لوٹ گئے عدت کیس میں رہائی کے بعد نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دی
عدت کیس میں رہائی کے بعد نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے ریفرنس میں گرفتاری ڈال دی ہے، جس کے بعد دونوں کے رہائی کے امکانات ختم ہوگئے ہیں، جبکہ لاہور پولیس بھی نو مئی مقدمے میں عمران خان کی گرفتاری ڈالنے اڈیالہ جیل پہنچی تھی لیکن سانحہ 9 مئی کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا اور اہم فیصلے متوقع ہیں، ن لیگی صدر سیاسی، معاشی اور خارجی معاملات پر پارٹی گائیڈ لائن جاری کریں گے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کا 7 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ ہوگیا 37 ماہ پر مشتمل پروگرام کی حتمی منظوری عالمی مالیاتی فنڈ کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا۔ اعلامیہ
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ 37 ماہ پر مشتمل پروگرام کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا، جس کے بعد نئے سٹاف لیول مزید پڑھیں
Recent Comments