700 سیاح اب بھی کالام میں پھنسے ہوئے ہیں،حکام کی وزیراعظم کو دورہ کے پی پر بریفنگ

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج بروز بدھ 31 اگست کو خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے دورے پر کالام پہنچ گئے، جہاں حکام نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ مزید 700 سیاح کالام میں پھنسے ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا آمد پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کالام میں سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں

پاک فوج کا ریلیف آپریشن،ہیلی کاپٹر کی 140 پروازیں، 550 سے زائد پھنسے ہوئے افراد کو نکالا گیا

پاک فوج کا ریلیف آپریشن ،ہیلی کاپٹر کی 140 پروازیں، 550 سے زائد پھنسے ہوئے افراد کو نکالا گیا ملک بھرمیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھرمیں ریلیف آپریشن کے لیے ہیلی کاپٹر کی 140 پروازیں چلائی گئیں، سیلاب مزید پڑھیں

مستقبل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنا ہے تو کالا باغ ڈیم سمیت تمام ضروری آبی ذخائر کی فی الفور تعمیر کو یقینی بنانا ہوگا

شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے بعد پنجاب اسمبلی کے ایوان میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی گونج، سیلاب کی تباہ کاریوں کا تخمینہ لگانے کیلئے جوڈیشنل کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کر دیا گیا لاہور, ملک میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے تناظر میں پنجاب اسمبلی کے ایوان مزید پڑھیں

اسلام آباد تا پشاور موٹروے بند کر دی گئی

چارسدہ میں سیلاب متاثرین کا علاقے کلیئر کر دیے جانے کے باوجود گھروں میں واپس جانے سے انکار، مشتعل افراد نے موٹروے کے اطراف میں آگ لگا دی چارسدہ, اسلام آباد تا پشاور موٹروے بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے مقام پر اسلام آباد تا پشاور موٹروے پر کشیدہ صورتحال کے باعث مزید پڑھیں

18 سال بعد کیس جیتنے والا بزرگ سپریم کورٹ میں انتقال کر گیا

70 سالہ بزرگ شہری زمین کا کیس جیتنے کی خوشی برداشت نہ کر سکے، دل کا دورہ پڑنے کے بعد دنیا سے رخصت ہو گئے اسلام آباد,  18 سال بعد کیس جیتنے والا بزرگ سپریم کورٹ میں انتقال کر گیا، 70 سالہ بزرگ شہری زمین کا کیس جیتنے کی خوشی برداشت نہ کر سکے، دل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لیے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں بتایا ہے کہ جاری کردہ اعلامیے کے تحت بنچ ایک میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس قاضی فائزعیسی اورجسٹس منصورعلی شاہ شامل ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کو مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کیلئے بڑا سیاسی نقصان

پنجاب کی سیاست کے اہم نام، سابق لیگی رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی لاہور مسلم لیگ ن کیلئے بڑا سیاسی نقصان، پنجاب کی سیاست کے اہم نام، سابق لیگی رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں

اسلام آباد: ملک بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ اس ضمن میں وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری کے حوالے سے بتایا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف مزید پڑھیں

دادو: خیرپور ناتھن شاہ سیلابی پانی میں مکمل ڈوب گیا

تحصیل جوہی اور میہڑ کے مختلف شہری علاقوں میں بھی سیلابی پانی داخل ہو گیا۔ ضلع دادو میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، تحصیل خیرپور ناتھن شاہ مکمل سیلابی پانی میں ڈوب گیا ہے۔ تحصیل جوہی اور میہڑ کے مختلف شہری علاقوں میں بھی سیلابی پانی داخل ہو گیا۔ جوہی کے ڈگری کالج، لائیو مزید پڑھیں

دادو کو بچائیں گے، کسی کو ٹینٹ مل رہے ہیں تو ہمیں لیکر دے، پیسے دیں گے، وزیراعلیٰ

سیہون شریف: وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ ٹینٹ نہیں مل رہے ہیں، کسی کو مل رہے ہیں تو ہمیں لے کر دے، ہم پیسے دیں گے، ریلیف کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کو ساڑھے تین لاکھ بیگز کا آرڈر دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ نے سیہون شریف مزید پڑھیں