ویڈیو میں راشن کے تھیلے زمین پرپھینکے کے باعث گرکرپھٹ رہے ہیں۔ بلوچستان حکومت نے سیلاب متاثرین کی مدد سے متعلق ویڈیو پرتنقید کے بعد وضاحت جاری کی ہے۔ مختلف پلیٹ فارمزپروائرل ویڈیو میں صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹرسے راشن کے تھیلے زمین پرپھینکے جارہے ہیں جو اتنی بلندی کے باعث متاثرین تک پہنچنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
یوم دفاع: پاک فضائیہ نے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی
ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری کی گئی۔ پاک فضائیہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی۔ پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری کی۔ دستاویزی فلم میں پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری مزید پڑھیں
سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا کہ پاکستانی قوم بہادر سید علی شاہ گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ سید مزید پڑھیں
تباہ کن سیلاب نے سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بنادی،سیٹلائٹ تصویر جاری
بدترین سیلاب کے پانی نے سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بنادی۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے سیٹلائیٹ تصاویر جاری کردیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے مناظر جاری کردیے۔ ناسا کی جانب سے 28 اگست کو خلا سے لی گئی تصویر میں سندھ میں بڑی جھیل نمایاں ہے۔ مزید پڑھیں
دادو : کوچ الٹنے سے تین مسافر سیلابی ریلے میں بہہ گئے
دادو : سیلابی ریلے کی زد میں آ کر الٹنے والے کوچ کے تین مسافر سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ انڈس ہائی وے پر میہڑ کے قریب سیلابی ریلے میں مسافر کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں تین مسافر سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق کوچ میں 40 سے زائد مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ سے انٹرنیشنل ڈونرز کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ
کراچی : مراد علی شاہ انٹرنیشنل ڈونرز کو بتایا کہ ہزاروں خاندان بے گھر ہوئے ہیں، گھروں کی تعمیر کے لیئے 450 بلین روپے درکار ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے انٹرنیشنل ڈونرز کی ایئرپورٹ پر ملاقات ہوئی، جس میں وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری سہیل راجپوت نے ڈونرز کو سندھ کی صورتحال مزید پڑھیں
20 سے زائد ممالک کے سفارتکاروں اور نمائندوں کاسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ 20 سے زائد ممالک کے سفارت کاروں اور عالمی اداروں کے نمائندوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ کے ہمراہ سفارت کاروں اور عالمی اداروں کے نمائندگان نے سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں
سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنا شروع ہوگئیں:عوام الناس دوہری مصیبت میں مبتلا
لاہور:سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنا شروع ہوگئیں:عوام الناس دوہری مصیبت میں مبتلا ہیں ، ایک طرف سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا کررہے ہیں تو دوسری طرف وبائی امراض کے پھیلنے کی وجہ سے تکلیف اورپریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں ، ان حالات کے پیش نظرماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگرسیلاب مزید پڑھیں
ڈی جی خان میں 63 ارب تو دور 63 روپے بھی نہیں لگائے گئے،مبشر لقمان نے اصلیت بتا دی
سینئرصحافی اور اینکر مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کوہ سلیمان میں ایک بھی سیاسی جماعت کا ابھی تک کیمپ نظر نہیں آیا بڑے دکھ کی بات ہے کہ جن لوگوں کی وجہ سے سیاست دان ایوان اقتدار میں آتے ہیں . ابھی حضرت نے فرمایا کہ قدرتی آفت ہے مگر میں پوری طرح متفق مزید پڑھیں
شہباز شریف کا بھارتی وزیراعظم سے اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے سیلاب کے نقصانات پر اظہار افسوس کے جواب میں بھارتی وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس پر نریندر مودی کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام مزید پڑھیں
Recent Comments