چشمہ اور تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب

6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔ چشمہ اور تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔ گڈو اور سکھر بیراج میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے، دادو، بدین، کندھ کوٹ اور ٹھٹھہ کے مزید پڑھیں

بدین اور میرپور خاص میں 2 مختلف حادثات، 5 افرادجاں بحق

بدین سے کراچی جانے والے ٹرالر نے سیلاب متاثرہ خاندان کو کچل دیا۔ بدین اور میرپور خاص میں 2 مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔ بدین میں امیرشاہ سیم نالے کے قریب کراچی شاہراہ پر پناہ لینے والا بارش متاثرین کا ایک خاندان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا۔ بدین سے کراچی مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی: مریم اورنگزیب

وزیراعظم نے سندھ کے لئے 15 ارب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے لئے دس، دس ارب روپےکی گرانٹ دی ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب کے مزید پڑھیں

حکومت نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کر دی

وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں ابتدائی جواب جمع،عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر اعتراض اٹھا دیا اسلام آباد, حکومت نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کر دی۔وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں ابتدائی جواب جمع کرا دیا گیا۔عمران خان کی درخواست مزید پڑھیں

رحیم یار خان اور ننکانہ سے بڑے دھڑے تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

تمام تر دباؤ اور ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے،لوگ اپوزیشن سے حکومتوں میں جاتے ہیں لیکن اب حکومتی دھڑے اپوزیشن کی جماعت میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔فواد چوہدری اسلام آباد,  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 19 افراد جاں بحق

بارشوں کے باعث 1186 افراد جان کى بازى ہار گئے پاکستان میں ھالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹى (این ڈی ایم اے) بارشوں اورسیلاب میں جانى و مالى نقصانات کی رپورٹ جارى کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 14 جون سے اب تک بارشوں کے مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ساڑھے 6 لاکھ حاملہ خواتین موجود

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 لاکھ سے زائد افراد کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے اور ایک ارب روپے کی ادویات… سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 لاکھ سے زائد افراد کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے اور ایک ارب روپے کی ادویات درکار ہیں۔ متاثرہ عاقوں میں صحت کی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی رقم میں کٹوتی کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے: شازیہ مری

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کیمپ لگانے کی بھی جگہ موجود نہیں وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو مہیا کی جانے والی رقم میں کٹوٹی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ سیلاب سے ملک مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم 4 لاکھ غیر ملکی شہریوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

معافی کی صورت میں غیر ملکیوں کو 31 دسمبر 2022 تک واپس جانا ہو گا،وزارت داخلہ اسلام آباد,  پاکستان میں غیر قانونی طور پرمقیم 4 لاکھ غیر ملکی شہریوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے غیر قانونی طور پرمقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کو سیلاب متاثرین نے خالی ہاتھ آنے پر واپس بھیج دیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

یہ آپ نہیں بول رہے بلکہ کوئی اور بول رہا ہے،سیلاب متاثرین کے نعروں کے بعد آغا سراج درانی اپنی گاڑی میں سوار ہو کر واپس چلے گئے گزشتہ روز شکارپور کے علاقے میں سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے گیا تھا، سیاسی مخالفین نے نعرے لگانا شروع کر دیئے ، آغاسراج درانی کراچی, مزید پڑھیں