چیف جسٹس اطہرمن اللہ پیرکو شہباز گل کی درخواست ضمانت پرسماعت کریں گے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ پیر(4ستمبر) کو شہباز گل کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ایف آئی اے کا سابق اسپیکر کو چوتھا نوٹس، 5 ستمبر کو طلب
پشاور: پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا سابق اسپیکر اسد قیصر کو چوتھا نوٹس جاری۔ ایف آئی اے نے اسد قیصرکو 5 ستمبر کو دوبارہ طلب کر لیا، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں دو بنک اکاوئنٹس سامنے آنے پر ایف نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ نوٹس کے ذریعے ایف آئی اے کی مزید پڑھیں
سبی اور بولان میں قومی شاہراہ پر پھنسے مسافروں کیلئے شٹل ٹرین کا آغاز
سبی: سبی اور بولان میں قومی شاہراہ پر پھنسے مسافروں کے لیے شٹل ٹرین کا آغاز کر دیا گیا۔ جنرل منیجر محکمہ ریلوے نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث سبی کوئٹہ قومی شاہراہ بولان میں مختلف مقامات پر بہہ گئی تھی اور سبی کوئٹہ قومی شاہراہ بولان پر ایک ہفتے سے ٹریفک کی روانی مزید پڑھیں
عمران خان کی حفاظت پر 2 کروڑ ماہانہ خرچہ، حکومتی دعویٰ تفصیلات دیں، پی ٹی آئی
آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظت کیلئے 2 کروڑ ماہانہ کے اخراجات کا دعوٰی، پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرِداخلہ سے چیئرمین تحریک انصاف کے سکیورٹی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ مرکزی سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چودھری نے مبینہ طور پر سیکیورٹی پر مامور 266 اہلکاروں کی مزید پڑھیں
پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن
پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلئے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز بھری۔ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن اور ادویات بھی پہنچائی گئی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1991 پھنسے افراد کو مزید پڑھیں
حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز اپنی بیٹی کے علاج کے سلسلے میں لندن گئے تھے، انہوں نے 3 ہفتے سے زائد برطانیہ میں قیام کیا۔ یاد رہے سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز 4 اگست کو نجی دورے پر لندن روانہ ہوئے تھے، ذرائع مزید پڑھیں
سندھ : سیلابی ریلا دادو میں داخل، متاثرین نے خود امدادی کارروائیاں شروع کردیں
سیلابی ریلا دادو میں داخل ، بوریوں سے بندھ باندھے جارہے ہیں سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلا دادو میں داخل ہوچکا ہے جس کے بعد متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت اقدامات کرتے ہوئےگھروں کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے بوریوں سے بندھ باندھنے لگے۔ جوہی، خیرپور ناتھن شاہ مزید پڑھیں
مشکل وقت میں مشکل فیصلے کیے، وزیر خزانہ
پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا پھراس کی خلاف ورزی کی۔ ہم نے مشکل وقت میں مشکل فیصلے کیے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا مزید پڑھیں
ترکیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم
شہبازشریف نے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ترکیہ وفد سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سیلاب متاثرین کیلئے امداد پر ترکیہ کے شکرگزارہیں۔ سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنماؤں کو اداروں کیخلاف بیانات سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ جمعرات (8 ستمبر) کو کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو قومی اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کے کیس کی سماعت جمعرات (8ستمبر) کو ہوگی۔ عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو قومی اداروں کیخلاف بیانات دینے سے مزید پڑھیں
Recent Comments