انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کیس پر سماعت کی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس میں ملوث ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کیس پر سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سیلابی صورتحال، سندھ میں وبائی امراض پھیلنے لگے
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 1428 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ بھر میں سیلابی صورتحال کے سبب ملیریا و دیگر وبائی امراض پھیلنے لگے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 1428 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ ملیریا کے کیسز مزید پڑھیں
وارہ میں سیلاب: شہر کو فوری طور خالی کرنے کا ریڈ الرٹ جاری
پانی نے شہر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے پونے دو لاکھ آبادی کا شہر وارہ فوری طور خالی کرنے کا ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی سی قمبر شہدادکوٹ کا کہنا ہے کہ پانی نے شہر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے، کسی بھی مزید پڑھیں
پاکستان کوتاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا، ستمبرمیں بھی بادل برسیں گے
رواں سال ان علاقوں میں زیادہ بارش ہوئی، جہاں مون سون کی بارشیں بہت کم ہوتی ہیں ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کواپنی تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، ایسے میں محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مجموعی طور مزید پڑھیں
متاثرین میں امداد بلا تفریق تقسیم کی جائے، پسند نا پسند کی بنیاد پر تقسیم کی شکایات ملی ہیں، وفاقی وزیر
نواب شاہ: وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ برسات و سیلاب متاثرین کی امداد کرنے آئے ہیں سیاست کرنے نہیں، متاثرین کو مشکلات سے نکالنا حکومت اور انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر سینیٹر فیصل سبزواری نے یہ مزید پڑھیں
صدر مملکت نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت منشیات کنٹرول (ترمیمی) بل 2022 کی منظوری دی، جس کے تحت غیر قانونی منشیات سے متعلق جرائم کے لیے موت یا عمر قید کی سزا تجویز کی گئی مزید پڑھیں
عالمی امداد سیلاب سے متاثرین کی بحالی میں اہم ہو گی، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب سے متاثریں کی مدد اور بحالی میں اہم ہو گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی۔ جس میں مزید پڑھیں
سیلاب اور بارشوں سے مزید 19 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے مزيد 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے سندھ ميں مزید 12 افراد، خيبر پختونخوا میں 4 افراد اور بلوچستان میں 3 افراد جاں مزید پڑھیں
ریاست شہریوں کو حقوق دینے میں ناکام رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو 16 ستمبر کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد کے مختلف گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ریاست شہریوں کو حقوق دینے میں ناکام رہی ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں
منظور وسان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری بند
منظور وسان کیخلاف الزام ثابت نہیں ہوا، مزید انکوائری جاری نہیں رکھ سکتے، نیب قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما کو کلین چٹ دے دی، منظور وسان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری بند کردی گئی۔ نیب ہیڈکوارٹر نے منظور وسان کیخلاف انکوائری بند کرنے سے متعلق رپورٹ مزید پڑھیں
Recent Comments