ڈی آئی خان: امدادی سامان لے جانے والی گاڑی کو لوٹنے کا معاملہ، 5 ملزمان گرفتار

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے جانے والی گاڑی کو روڈ پر لوٹنے اور امدادی سامان پر ٹوٹ پڑنے کا واقعے میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او ڈیرہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت کے مزید پڑھیں

امداد کی ایک پائی بھی کسی غیر مستحق تک نہیں پہنچنے دیں گے: وزیراعظم

17 جاں بحق افراد کے لواحقین کو اگلے 24 گھنٹے میں معاوضہ ادا کر دیا جائے گا وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے لوگوں کی ساری زندگی کی جمع پونجی ختم ہوگئی ہے۔ غذر میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جن کے پیارے دنیا سے چلے مزید پڑھیں

اے این پی کا تیمور سلیم جھگڑا سے تین دن میں مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

ایمل ولی خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے پر مستعفیٰ ہونے کا الٹی میٹم دے دیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا سے تین دن میں مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ کے پی کے مزید پڑھیں

ہماری حکومت ختم کی گئی تو پیٹرول 100 روپے لیٹر تھا، عمران خان کا دعویٰ

پی ڈی ایم جو مرضی کرلے، اب جیت نہیں سکتی سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ ملک میں جب ڈیزل مہنگا ہوتا ہے تو ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے۔ گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت ختم مزید پڑھیں

صدر مملکت کی سیاسی جماعتوں سے سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دینے کی اپیل

پاکستان عالمی کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم کا حصہ دار ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ کی ضرورت ہے۔ ایوان صدر میں سینئر صحافیوں کسے ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز پاکستانی عوام، مزید پڑھیں

عوام سازشی اور چور کے بارے میں مکمل طور باشعور ہوچکے: مریم اورنگزیب

قوم کے شعور نے عمران خان کو پارلیمنٹ سے اُٹھاکر باہر پھینکا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان آپ کوعوام کا سوچنے کیلئے اپنے میں سے آزاد ہونا ہوگا، عوام سازشی اور چورکے بارے میں مکمل طور باشعور ہوچکے ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قوم کے مزید پڑھیں

سندھ میں ایسا سیلاب تاریخ میں کبھی نہیں آیا: وزیراعلیٰ سندھ

اگست میں معمول سے700فیصد زیادہ بارش ہوئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں ایسا سیلاب تاریخ میں کبھی نہیں آیا، اب تک27اضلاع کی صورتحال خود دیکھ چکا ہوں، سیلاب سےکوئی کچا مکان نہیں بچا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بڑی تعداد مزید پڑھیں

ملک میں سیلاب آیا ہوا ہے اور عمران خان جلسے کر رہے ہیں: طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں سیلاب آیا ہوا ہے اور عمران خان جلسے کرتے پھر رہے… پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں سیلاب آیا ہوا ہے اور عمران خان جلسے کرتے پھر رہے ہیں، اور ان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقاریر کی نشریات کیخلاف درخواست دائر

پیمرا اشتہاریوں کی تقاریر نشر نہ کرنے کے حوالے سے اپنے احکامات اور فیصلوں کو برقرار رکھے لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقریر نشر کرنے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت میں درخواست شہری منیر احمد کی جانب سے ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی جس مزید پڑھیں

چور حکمرانوں کا اقتدار پر مسلط ہونا قوم کیلئے مشکلات کا باعث ہے: عمر سرفراز چیمہ

شہباز شریف مگرمچھ کے آنسو رو کر عوام کو نہیں اپنے آپ کو دھوکا دے رہے ہیں۔ مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ جابر، نالائق اور چور حکمرانوں کا اقتدار پر مسلط ہونا قوم کے لیے ہر روز شدید مشکلات کا باعث ہے۔ اپنے بیان میں عمر سرفراز چہمہ نے کہا مزید پڑھیں