خفیہ ایجنسی کا کوڈ، 14 سالہ بچے نے ایک گھنٹےمیں حل کردیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا استعمال کرتی ہے، تاکہ اسے کوئی اور نہ جان سکے اور یہ معلومات خفیہ ہی رہیں، لیکن تسمانیہ سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ بچے نے ان ماہرین کو حیران کر دیا۔ آسٹریلین انٹیلی جنس کے ادارے کی جانب سے سائبرسیکیورٹی ٹیم نے  مزید پڑھیں

جامشورو:منچھر جھیل میں پانی کے دباو میں اضافہ،دانستر نہر کے دروازےٹوٹنے کا خدشہ

 منچھر جھیل میں پانی  کے دباو میں اضافے کے ساتھ دانستر نہر میں بھی پانی کا پریشر بڑھنے لگا۔ نہر کے دروازے ٹوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صوبہ سندھ میں واقع ںہ صرف پاکستان بلکہ ایشیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی  قدرتی جھیل میں پانی کا دباو بڑھنے لگا۔ جھیل میں  پانی کے مزید پڑھیں

میرپور: بکری بچانے کےلئے شہریوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا مار دیا

میرپور آزاد کشمیرکے نواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، شہریوں نے ڈنڈوں کے وار سے اژدھے کو مار دیا۔ رپورٹ کے مطابق اژدھے نے بکری کو نگلنے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے اژدھا ماردیا، جس کے بعد اژدھے کو دیکھنے لوگوں کی مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات کی فراہمی کیلئے کوششیں جاری ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وفاقی ادارے متاثرہ مواصلاتی نظام کی بحالی میں مصروف عمل ہیں اور تمام سرکاری افسران اور اہلکاروں کو مزید پڑھیں

بارشوں اور سیلاب نے ایک صدی کا ریکارڈ توڑ دیا، یونیسیف

اسلام آباد: یونیسیف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب نے ایک صدی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یونیسیف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے کچھ صوبوں میں 30 سال کی اوسط سے 5 گناہ زیادہ بارش ہوئی ہے جبکہ بارشوں اور سیلاب سے 400 بچوں سمیت ایک ہزار 200 مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین وبائی بیماریوں کا شکار

جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین وبائی بیماریوں کا شکار ہو گئے۔ جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین مختلف بیماریوں کی لپیٹ میں آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈی جی خان، راجن پور میں گزشتہ سات روز کے دوران بیماریوں کے پھیلاو میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق جنوبی پنجاب کے37ہزار سے زائد مزید پڑھیں

سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم ایف کو معلوم ہے کہ کمزوراکثریت ہےاورلوگ سڑکوں پر آسکتے ہیں۔ پیٹرول اوربجلی مزید مہنگی ہونے جارہی ہے۔ شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ وہ وقت دور نہیں جب کارخانیں اوردکانیں بندہونگی، لوگ سڑکوں پرہونگے۔ سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے۔ ڈالر3 مزید پڑھیں

وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد: وزارت دفاع نے بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت دفاع نے پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی اور ویٹرنز آف پاکستان سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت دفاع ایسی تنظیموں کی سرگرمیوں کو تسلیم یا ان کی توثیق نہیں کرتی ہے۔ وزارت دفاع مزید پڑھیں

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد کالا باغ ڈیم بنائیں گے

دو تہائی اکثریت کے ساتھ عمران خان وزیراعظم بنیں گے تو اس وقت کالا باغ ڈیم بنے گا، یہ عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں بنا سکتا، اس سے بجلی بنے گی، پانی بھی محفوظ ہو گا، وزیر اعلٰی پنجاب کا گجرات میں خطاب گجرات , پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مزید پڑھیں

عمران خان لوگوں کا نام لیکر ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں،مصدق ملک

تحریک انصاف والے ملک کیخلاف سازش میں مصروف ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں کہ وہ کس کو نہیں چھوڑیں گے؟وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی پریس کانفرنس اسلام آباد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے تحریک انصاف والے ملک کیخلاف سازش میں مصروف ہیں،عمران خان لوگوں کا نام لیکر ڈرانے کی کوشش کر مزید پڑھیں