یہ امپورٹڈ نظام نہیں چلے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سیلاب میں سندھ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے،اس لیے حلیم عادل شیخ پر مقدمات بنائے جارہے ہیں۔ کراچی کی ملیر کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ حلیم عادل کی ٹانگ میں تکلیف مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سیلاب کے بعد ریسکیو کا عمل ختم ہوچکا ہے: بیرسٹر سیف علی
غفلت برتنے والے اداروں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر سیف علی کا کہنا ہے کہ بارش و سیلاب کے بعد ریسکیو کا عمل ختم ہوچکا ہے اب بحالی کا کام شروع ہوچکا ہے، وفاقی حکومت پہلے ہی ضم شدہ اضلاع کے پچیس ارب ہضم کر مزید پڑھیں
غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے سے جمہوریت کو نقصان ہو گا، شوکت ترین
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن والے اپنے گریبان میں دیکھیں انہوں نے کیا کیا، ہم اپنے پیسے خود اپنے عوام پر خرچ مزید پڑھیں
سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری
پاک فضائیہ کےخیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں تیزی سے کام جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیئے سول انتظامیہ کی مدد کر رہی ہیں، علاقے میں راشن کے پیکٹ گرانے کے لیئے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ساڑھے 6 لاکھ حاملہ خواتین توجہ کی منتظر
محفوظ حمل اور بچے کی پیدائش یقینی بنانے کے لیے زچگی کی خدمات کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) کا تخمینہ ہے کہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 73 ہزار حاملہ خواتین کے ہاں اگلے ماہ بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ ٹانک کے عارضی شیلٹر میں موجود مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب کا المیہ اس کے وسائل سے بڑا ہے
بحران سے نکلنے کے لیے عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے، احسن اقبال وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کا المیہ اس کے وسائل سے زیادہ بڑا ہے لیکن ہم پُریقین ہیں کہ مل کر اس بحران سے نمٹ سکتے ہیں۔ ملک بھر میں سیلاب سے ہونے والے مزید پڑھیں
فواد چوہدری کا ٹوئٹراکاؤنٹ ہیک ہونا سوالیہ نشان بن گیا
فوادچوہدری کے تصدیق شدہ ٹوئٹرہینڈل سے گزشتہ رات چند عجیب سرگرمیاں سامنے آئیں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے ٹوئٹراکاؤنٹس سے کی جانے والی حالیہ ٹویٹس نے ان کے فالوورزکواچنبھے میں ڈال دیا ہے، ایسے میں ان کی جانب سے اپنا اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کی اطلاع دینے پر بھی سوالیہ نشان لگادیا گیا۔ مزید پڑھیں
آرمی چیف سے امریکی کمانڈرجنرل کا رابطہ، سیلاب کی تباہ کاریوں پراظہارِافسوس
سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کیلئے امریکی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل کمانڈر کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک نے ٹیلی فون پررابطہ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا کہ جنرل مائیکل ایرک نے شدید بارشوں کے سبب پاکستان میں مزید پڑھیں
‘پہلے انسان بنو، پھر سیاستدان بنو’، بلاول کی عمران خان پر تنقید
ملک کا 33 فیصد حصہ زیرِ آب ہونے سے ساڑھے 3 کروڑ افراد سیلاب سے متاثر ہیں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جلسے کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایک ٹویٹ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، مزید پڑھیں
ایک آدمی ذاتی مفاد کیلئے ملک کو داؤ پر لگانے کیلئے لگا ہوا ہے: افنان اللہ
ہ آدمی جلسہ میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان بنا تو 40 کروڑ آبادی تھی مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک آدمی ذاتی مفاد کے لئے پورے ملک کو داؤ پر لگانے کے لئے لگا ہوا ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ‘روبرو’ میں گفتگو مزید پڑھیں
Recent Comments