شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے کہا تھا کہ عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پیٹرول مہنگا کردیں گے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ہاں ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہے، اسے دو ماہ میں کنٹرول میں لے آئیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، وزیراعلیٰ سندھ کا آبائی گاؤں بھی زیر آب
حفاظتی ارل بند کو بھی جگہ جگہ شگاف پڑ چکے ہیں- سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا آبائی گاؤں جھانگرا اور بجارا بھی زیرآب آگئے۔ اس حوالے سے ترجمان وزیراعلی ہاؤس کا کہنا ہے کہ بجارا وزیراعلیٰ سندھ کا آبائی گاؤں ہے، جو اب مکمل طور پر مزید پڑھیں
لندن سے چوری کی گئی بینٹلی ملسن کراچی سے بر آمد
کسٹمز حکام نے مزید تفتیش کے لیے مالک اور گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ (سی سی ای) کراچی نے لندن سے چوری ہونے والی انتہائی مہنگی گاڑی بینٹلی ملسن ڈیفنس سے برآمد کرلی۔ برطانوی خفیہ ایجنسی کی جانب سے دی گئی معلومات پر کراچی میں لندن سے چوری ہونے مزید پڑھیں
عمران خان خود غرضی کی عینک اتارکر ملک کی صورتحال دیکھیں: شیری رحمان
عمران خان اپنا بیانیہ زندہ رکھنے کے مشن پر ہیں۔ وفاقى وزير برائے ماحولیاتی تبدیلی شيرى رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان خود غرضی کی عینک اتار کر دیکھیں ملک میں کیا صورت حال ہے، وہ اس وقت بھی لوگوں کو نفرت اور انتشار پر اکسا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
عمران خان کا بیانیہ جھوٹ سے شروع ہوتا ہے: یوسف رضا گیلانی
حالیہ سیلاب 2010 کے سیلاب سے بہت بڑا ہے۔ سابق وزیر اعطم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ جھوٹ سے شروع ہوتا ہے، پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کی پہلی ترجیح سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہے جبکہ عمران خان کو جلسوں کا جنون ہے۔ ملتان بلاول ہاؤس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد، ایف الیون ٹو سے گھر کا نوکر مالک کی بیوی لے کر فرار ، مقدمہ درج
اسلام آباد, تھانہ شالیمار کے علاقے ایف الیون ٹو سے گھر کا نوکر مالک کی بیوی لے کر فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ آصف حسین نے تھانے جا کر اپنا موقف اختیار کیا کہ مسمی آصف حسین ایف الیون ٹو سٹریٹ نمبر 29 ہاوس مزید پڑھیں
خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب، سائرن بج گئے
پانی کی سطح خطرے کے نشان تک پہنچنے پر اسپل ویز کھول دیے گئے، نشیبی علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت اسلام آباد خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان تک پہنچنے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق خانپور ڈیم میں مزید پڑھیں
سیلاب سے 14 لاکھ گھروں کو نقصان پہنچا: شرجیل میمن
سیلاب زدہ علاقوں میں نکاسی آب کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بارشوں و سیلاب سے 14 لاکھ سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے، سیلاب زدہ علاقوں میں نکاسی آب کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سیلاب زدہ مزید پڑھیں
پاکستان میں انقلاب آنےوالا ہے، ذوالفقارعلی بھٹو جونئیر
صرف 10 فیصد لوگوں تک امداد پہنچی، 90 فیصد اب بھی منتظر ہیں، فیصل ایدھی پاکستان میں تباہ کن بارشوں کے بعد کئی المیوں کوجنم دینے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنا آسان نہیں، ایدھی فاؤنڈیشن کے فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ 90 فیصد لوگ اب بھی امداد کے منتظرہیں۔ فلاحی تنظیموں کے مزید پڑھیں
عمران خان کی گجرات آمد، 5 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک بن گئی
گجرات موڑ کی ٹوٹی سڑک جو پانچ سالوں میں تیار نہ ہو سکی وہ عمران خان کے جلسہ گاہ پہنچنے کے لیے صرف 8 گھنٹوں میں تیار ہو گئی اسلام آباد, پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گجرات آمد سے قبل 5 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار گجرات سروس موڑ کی سڑک مزید پڑھیں
Recent Comments