سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں نمایاں اضافہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور نواحی علاقوں میں مانگ 15 فیصد بڑھ گئی

لاہور اور نواحی علاقوں میں سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں نمایاں اضافے کے بعد مانگ 15 فیصد بڑھ گئی۔ لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے کہا ہے کہ مارچ 2024ء تک لیسکو کے سروس ایریاز میں شمسی نیٹ میٹرنگ کی تنصیبات 500.2 میگا واٹ تک پہنچ گئیں جو تقریباً 3ہزار 500 میگا واٹ کی موجودہ مزید پڑھیں

حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے‘ رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کے لئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اس پر آئینی طریقے سے عمل کیا جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

4ماہ میں ٹیکس ریفنڈ میں 800 ارب روپے کے فراڈ کو پکڑا گیا ، وزیراعظم

وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات اور ڈیجیٹائز یشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔  اجلاس کو ان لینڈ ریونیو اور کسٹمز میں اصلاحات،ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن پر گزشتہ8ہفتوں کی پیشرفت پربریفنگ دی گئی ۔ بریفنگ میں بتایا گیا ڈیجیٹائز یشن بین الاقوامی شہرت کے حامل کنسلٹنٹ کی زیر نگرانی کی جارہی مزید پڑھیں

یوم عاشور : جلوسوں کے اختتام پر امام بارگاہوں میں شام غریباں کراچی، کوئٹہ، پشاور اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے جلوس اپنی منزل پر پہنچ گئے

نواسہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں عاشورہ محرم کے جلوس برآمد ہوئے۔ کراچی، کوئٹہ، پشاور اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے جلوس اپنی منزل پر پہنچ گئے۔ جس کے بعد امام بارگاہوں میں شام مزید پڑھیں

قیمتی تحائف مہمانوں کو دینے والی امبانی فیملی کا ملازمین کو سستا تحفہ، صارفین کی تنقید ملازمین نے موصول ہونے والے گفٹ باکس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ویسے تو اربوں روپے کو پانی کی طرح بہایا گیا ہے۔ جہاں شادی کے مہمانوں کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور لگژری تحائف کے ساتھ شاہی مہمانوں جیسا سلوک کیا گیا۔ وہیں ملازمین کو چند ہزار کا تحفہ دیا گیا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی کو سزائے موت مقامی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل کی سزا سنائی تھی جس کو اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے برقرار رکھا تھا۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں ایک پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کتاب گل نامی پاکستانی شہری کو منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا۔ علاوہ ازین سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مقامی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل مزید پڑھیں

صنم جاوید کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ان ایکشن وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو فیملی سمیت کے پی ہاؤس منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ایکشن میں آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد طویل عرصہ بعد جیل سے رہائی پانے والی صنم جاوید کو وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صنم وفاقی دارالحکومت میں واقع خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل مزید پڑھیں

عمان کی مسجد میں حملے کے شہداء میں 2 پاکستانیوں کی تصدیق ہوگئی مسجد میں جاری مجلس میں 700 سے زائد افراد موجود تھے جن میں زیادہ تر پاکستانی کمیونٹی کے افراد تھے

خلیجی سلطنت عمان کی مسجد میں حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد 2 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔ عمان میں پاکستان کے سفیر علی عمران چوہدری نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے اس حملے میں عمانی حکومت نے کُل 4 افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے، اس واقعے میں اب مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت کا 1 لاکھ خاندانوں کو مفت مکمل سولر سسٹم دینے کا اعلان غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا، سسٹم میں سولر پینلز، انورٹر، وائرنگ کا سامان، بلبس اور پنکھے شامل ہوں گے

تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت کا 1 لاکھ خاندانوں کو مفت مکمل سولر سسٹم دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور کی خیبرپختونخواہ حکومت نے بجلی بحران سے پریشان عوام کے ریلیف کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے صوبے کے غریب شہریوں کو ناصرف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی عالمی سطح پر اجناس کی قیمتیں بڑھنے کی پیش گوئی

آئی ایم ایف نےعالمی سطح پر اجناس کی قیمتیں بڑھنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنےکا امکان ہے۔ حکومت نے نئے بجٹ میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقررکیا مزید پڑھیں