آرمی انجینئرز نے دن رات کام کرکے بحرین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا

پل عوام کے لیے کھولنے پر سوات کے مقامی لوگوں کی خوشی دیدنی‘ پاکستان آرمی زندہ باد کے نعرے لگائے سوات, آرمی انجینئرز نے دن رات کام کرکے بحرین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں خوفناک اضافہ، وارننگ جاری

بلوچستان سے آنے والا پانی پہلے منچھراوردریا میں جاتا ہے، منچھرمیں بھی اب پانی کی کوئی گنجائش نہیں ہے،ناصر شاہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں ایک فٹ اضافہ ہوا جس کے باعث منچھر جھیل میں پانی کی سطح 122.5 فٹ تک جاپہنچی کراچی, دریائے سندھ میں اونچے درجے مزید پڑھیں

سندھ میں سیلاب سے جان بچا کر سڑک پر پناہ لینے والے 3 بہن بھائیوں کو ٹرک نے کچل دیا

بدین میں پیش آئے حادثے کے وقت 2 کم عمر بچیاں اور ان کا بھائی سڑک کنارے سو رہے، تینوں بہن بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے بدین, سندھ میں سیلاب سے جان بچا کر سڑک پر پناہ لینے والے 3 بہن بھائیوں کو ٹرک نے کچل دیا، تینوں بہن بھائی موقع پر مزید پڑھیں

ملک میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے بدھ تک پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل خوب برسنے کا امکان لاہور, آئندہ ہفتے بدھ تک پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل خوب برسنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی مزید پڑھیں

عمران خان اپنے مؤقف پر قائم رہے تو ان پر فرد جرم عائد ہوگی: اعتزاز احسن

عمران نے عدالت سے معافی نہیں لی تو وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں اوراگر معافی مانگتے ہیں تو پھر حالات مختلف ہوں گے رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان اپنے مؤقف پر قائم رہے تو ان پر فرد جرم عائد ہوگی۔ آج نیوز کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

پی ایم فلڈ ریلیف فنڈز کی آڈٹ رپورٹ عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا شہباز شریف نے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کرانے کا اعلان کردیا۔ ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ ْ شفافیت کے وعدے کے مطابق ریلیف فنڈ کا آڈٹ آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) اور عالمی معیار مزید پڑھیں

میری کمر دیوار کے ساتھ لگائی تو میں ٹائیگر بن سکتا ہوں: عمران خان

اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری سے ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑے گی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میری کمر دیوار کے ساتھ لگائی تو میں ٹائیگر بن سکتا ہوں۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ساری دنیا کے لیڈر میرے نبی ہیں، مزید پڑھیں

پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پُرعزم ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

سیلاب متاثرہ علاقوں میں تباہی کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آیا ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری کیلئے پُرعزم ہے، حالیہ سیلاب سے بے پناہ تباہی ہوئی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ضرورت ہوئی تو کالا باغ ڈیم بھی بن جائے گا: خورشید شاہ

حکومت کی ترجیح تین زیر تعمیر ڈیم ہیں۔ وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ضرورت ہوئی تو کالا باغ ڈیم بھی بن جائے گا، حکومت کی ترجیح تین زیر تعمیر ڈیم ہیں جو 2028 میں مکمل ہوں گے۔ لاہورچیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارا ہر مزید پڑھیں

بھکر میں “رانا” نام استعمال کرنے پر رکشہ ڈرائیور کی پٹائی

بھکر کا ماحول زیادہ قبائلی نہیں ہے۔ پاکستان میں رکشوں کی پشت (بیک سائیڈ) کو ٹوٹے ہوئے دلوں کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ رکشہ مالکان شعر و شاعری کو ترجیح دیتے ہیں اور دوسرے خوش دلی سے اپنا ٹیلیفون نمبر پیش کرتے ہیں۔ لیکن بھکر کے ایک چھوٹے علاقے میں ایک مزید پڑھیں