سیہون شہر کو بچانے کیلئے منچھر جھیل کو کٹ لگایا: مراد علی شاہ

تیز ہوا کے باعث منچھرجھیل کے بند پر پانی کا دباؤ تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیہون شہر کو بچانے کیلئے منچھر جھیل کو کٹ لگایا گیا ہے۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تیز ہوا کے باعث منچھرجھیل کے مزید پڑھیں

ترقی یافتہ ممالک پاکستان کی مدد کریں، فاطمہ بھٹو کا مطالبہ

فاطمہ بھٹو نے کہا کہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبوں میں سے ایک ہے معروف مصنفہ فاطمہ بھٹو نے پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے بے گھر33 ملین افراد کو“ماحولیاتی پناہ گزین“ قرار دیا ہے۔ فاطمہ بھٹو نے مطالبہ کیا کہ بدترین سیلاب کی وجہ سے پیش آنے مزید پڑھیں

سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے، شیخ رشید

پہلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا گیا اب غریب کی جیب پرڈاکہ ڈال رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید مزید پڑھیں

بدین میں امدادی سامان سے بھرا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

حادثے کا شکار افراد کراچی سے بدین سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آرہے تھے۔ بدین میں کراچی شارع پر امدادی سامان سے بھرا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ بدین میں کراچی شارع پر دبی شاخ کے قریب پیش آیا جہاں کچھی برادری سے مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا دورہ سعودی عرب

ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ خواتین کو تعلیم سے آراستہ کرنا بہت ضروری ہے ریاض: دنیا کی سب سے کم عمر پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ورلڈ مُسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی۔ ملالہ یوسفزئی نے ترقی اور تبدیلی کو تیز کرنے کے لیے مسلم معاشروں میں مزید پڑھیں

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل منچھر جھیل کو کٹ لگادیا گیا، علاقے کو خالی کرانے کے احکامات جاری

سندھ کے مختلف اضلاع تاحال اب بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ جامشورو/کراچی: سیلابی ریلوں سے سندھ کی منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی، کسی بھی وقت بند ٹوٹنے کے خدشہ کے بعد جھیل کو کٹ لگادیا گیا ہے، جبکہ علاقے کو خالی کرانے کے احکامات بھی جاری کردیے گئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا اپنا گاؤں بھی سیلاب میں ڈوب گیا

پاک فوج کے انجینئرز منچھر جھیل کے کنارے مضبوط بنانے کیلئے کوشاں کراچی,  وزیراعلیٰ کا اپنا گاؤں بھی سیلاب میں ڈوب گیا۔پاک فوج کے انجینئرز منچھر جھیل کے کنارے مضبوط بنانے کیلئے کوشاں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل فلڈر سپانس سینٹر کا کہنا ہے کہ آرمی انجینئرز منچھر جھیل کے کنارے مضبوط بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔نیشنل فلڈ مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر مچھ نے سیلاب کے دوران فرض شناسی کی مثال قائم کردی، وزیراعظم کی تعریف

وزیراعظم کو بتایا گیا کہ اسسٹنٹ کمشنر مچھ عائشہ زہری نے سیلاب کے بعد دن رات بحالی کے کاموں کی نگرانی کی اور اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر سیلاب متاثرین کے لیےکام کیا۔ مچھ, اسسٹنٹ کمشنر مچھ نے سیلاب کے دوران فرض شناسی کی مثال قائم کر دی،وزیراعظم کی تعریف۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال معمول پر آگئی

کوٹری اور سکھر کے مقام پر دریائے سندھ میں اب بھی اونچے درجے کا جبکہ گدو کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے لاہور,  فلڈ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق تربیلا ڈیم، کالا باغ اور چشمہ بیراج میں پانی کی آمد و اخراج معمول کے مطابق ہے، تونسہ کے مقام پر مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی عمران خان اور نواز شریف سے بیک ڈور رابطوں کی تردید

نوازشریف یا ان کے کسی نمائندے سے کوئی پسِ پردہ رابطہ یا ملاقات ہوئی نہ اس کی ضرورت ہے، ایسی تمام اطلاعات محض قیاس آرائی یا کسی میڈیا سیل کی اختراع تو ہوسکتی ہے مگر اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان پی ٹی آئی اسلام آباد,  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق مزید پڑھیں