مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ عدلیہ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز عمران خان کو ڈبل ڈیلر کے طور پر ڈیل کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے استحکام اور معاشرے کیخلاف جنگ شروع کی،اب عمران خان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ذوالفقار بھٹو جونیئر کا دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے و سماجی رہنما ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قرض معاف نہ کیے گئے تو لوگ بھوکے مر جائیں گے، یہاں قحط سالی آ مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف لمبی کارروائی، کچھ ہو گئی، کچھ ہونے والی ہے، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف لمبی کارروائی شروع ہونے والی ہے، کچھ ہوگئی اور کچھ ہونے والی ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمرا ن خان ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں ، وہ مسلسل اداروں پر حملہ آور ہورہے مزید پڑھیں
پاکستان کی تاریخ میں سیلاب سے کبھی اتنی تباہی نہیں ہوئی، امریکی رہنما شیلا جیکسن
امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں سیلاب سے کبھی اتنی تباہی نہیں ہوئی ، جہاں تک نظر دیکھ سکتی ہے پاکستا ن میں پانی ہی پانی ہے۔ انہوں نے پاکستان میں سیلابی صورتحال پراظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیواداروں نے سیلاب سے نقصانات مزید پڑھیں
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 24 اموات، تعداد 1314 ہوگئی
سندھ میں511، بلوچستان میں 260 اور خیبرپختونخوا میں 289 اموات رپورٹ ہوئیں۔ ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کارياں جارى ہیں،جس کے باعث مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کى مجموعی تعداد 1314 ہوگئی۔ نيشنل ڈيزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹى (این ڈی ایم اے) نے حاليہ بارشوں اور سیلاب میں جانی و مالی مزید پڑھیں
خان پور: ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، خطرے کے سائرن بجنا شروع
خان پور: ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے جس کے بعد خطرے کے سائرن بجنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس ضمن میں بتایا ہے کہ خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد خطرے کے سائرن بجنا شروع ہو گئے ہیں۔ اعداد و مزید پڑھیں
آج ہماری کرکٹ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی، عمران خان کی پیشن گوئی
فیصل آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ ٹیم عمران خان نے پیشن گوئی کی ہے کہ آج ہماری کرکٹ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی۔ 1992 کا ورلڈ کرکٹ کپ جیتنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے زیر اہتمام اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں منعقدہ جلسہ عام سے مزید پڑھیں
کم عمر کی شادی سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ
اسلام آباد وزارت مذہبی امور نے وزیراعظم کےحکم پر اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ کم عمر کی شادی کی روک تھام کیلئےماہرین اور جیدعلما پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اسلام آباد, کم عمر کی شادی سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ ۔اسلام آباد وزارت مذہبی امور نے وزیراعظم کےحکم پر اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں
ٹھٹھہ: تحصیل صوف شورو میں سیلابی پانی داخل، 200 گاؤں زیر آب
ٹھٹھہ: سیلابی پانی ٹھٹھہ کی یوسی صوف شورو میں داخل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے تقریباً 200 گاؤں زیر آب آگئے ہیں۔ سیلابی پانی داخل ہونے سے ٹنڈو حافظ شاہ اور راجو نظامانی مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئے ہیں گھروں میں اس وقت چار سے پانچ فٹ پانی کھڑا ہے جس مزید پڑھیں
پی ڈی ایم رہنماؤں کو سیلاب متاثرین کی کوئی پرواہ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
سیلاب پر سیاست چمکانے والوں کی عقل پر صرف ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنما بے حس ہیں اور انہیں سیلاب متاثرین کی کوئی پرواہ نہیں۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پی ڈی مزید پڑھیں
Recent Comments