گذشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی کے 97 کیسز رپورٹ ہوئے ہوچکے ہیں مون سون بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے پورے ملک میں تباہی مچا کررکھی ہے، تو وہیں شہرقائد میں بھی ڈینگی کیسزمیں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ وبائی امراض سے سندھ بھر میں سب سے زیادہ متاثر کراچی ہوا ہے جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ میں سیلاب کے باعث 80 ہزار جانور ہلاک ہوئے، وزیر لائیو اسٹاک سندھ
خوراک کی قلت مزید جانوروں کو متاثرکرسکتی ہے صوبائی وزیرلائیو اسٹاک سندھ عبدالباری پتافی کا کہنا ہے کہ سیلاب میں صوبے میں 80 ہزارجانورہلاک ہوچکے ہیں جبکہ خوراک کی قلت کے باعث مزید جانوروں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صوبائی وزیر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ میں جانوروں کی ویکسینیشن درکار ہے، مزید پڑھیں
سیلاب میں 1200 اسپتال زیر آب آئے ہیں: وزیر صحت سندھ
دو ماہ میں 8 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا۔ وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ سیلاب میں 12 سو سے زائد اسپتال زیرآب آئے ہیں، عملے اور ڈاکٹروں کومتاثرین تک پہنچانے میں مسائل ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا نے کہا کہ دو ماہ میں 8 لاکھ مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کا یومِ دفاع کے موقع پر سیلاب متاثرین کیلئے امداد بڑھانے کا عزم
پاک فضائیہ کا سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے امدادی آپریشن جاری، پاک فضائیہ نے یومِ دفاع کے موقع پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی کوششوں کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ اس تاریخی دن پر اپنے بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولے مزید پڑھیں
لاہور میں بھانجے کے ہاتھوں ماموں، ممانی سمیت 3 افراد قتل
لاہور: لاہور کے علاقے مغلپورہ میں چھری کے وار سے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شان نے اپنے ماموں، ممانی اور کزن کو چھری کے وار سے قتل کیا تاہم قتل کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔ قتل ہونے والوں میں ثاقب، مریم اور 15 سالہ عبداللہ مزید پڑھیں
قونصلرامریکی محکمہ خارجہ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری
وفد سیلاب سے ہونے والی تباہی پر پاکستان کی زمینی صورتحال کا جائزہ لے گا امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک چولیٹ رواں ماہ 5 سے 10 ستمبرتک پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیرک چولیٹ اپنے مزید پڑھیں
‘مسلح افواج اور عوام کے اتحاد کو توڑنے کا ارادہ کرنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا’
سیلاب نے ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایک قوم بن کر سیلاب کا مقابلہ کررہے ہیں، پاکستان میں آج سے قبل ایسا سیلاب نہیں آیا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب نے مزید پڑھیں
منگنی سے انکار پرنوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
نوجوان نے لڑکی کوقتل کرنے کے بعد اسی ہتھیارکااستعمال کیا مصر میں منگنی کی پیشکش سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے شخص نے خودکشی کرلی۔ مصرکی وزارت داخلہ کے مطابق نوجوان کی جانب سے منگنی کی پیشکش پرلڑکی نے انکارکردیا تھا۔ عرب میڈیاکے مطابق 29 سالہ نوجوان احمد فتحی امیرہ ہفتے کے روز مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پشاورجلسےکی تیاریوں میں سرکاری مشینری کااستعمال
عمران خان نے آج پشاورجلسے میں مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سرکاری مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے،ضلعی انتظامیہ کی کرین پی ٹی آئی کے جھنڈے لگانے میں مصروف ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پشاورمیں آج ہونے والے جلسے کے لئے سرکاری مشینری کے مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی نے آج ایک بار پھر جواب نہ جمع کرایا۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی نے آج پھر جواب نہ جمع کرایا، جس پر الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع دے دیا ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں
Recent Comments