لندن سے چوری شدہ بیش قیمت گاڑی کی برآمدگی کا معاملہ، فیصل واوڈا کا موقف سامنے آ گیا

میرے پاس 1 نہیں کئی قیمتیں گاڑیاں ہیں،عطا تارڑ اگر ثابت کر دے کہ یہ نان ڈیوٹی پیڈ گاڑی میرے گھر سے نکلی یا میری ہے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، ثابت نہ کر سکے تو عمرے سے واپسی پر تمہاری حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا۔فیصل واوڈا کی ٹویٹ کراچی, دو مزید پڑھیں

آرمی چیف نے یوم دفاع و شہدا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گزارا، متاثرین سے ملاقات کی

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہدا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ دور دراز علاقوں میں گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ آرمی چیف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وہ ضلع جعفر آباد مزید پڑھیں

جیکب آباد میں امدادی سامان کے ٹرک پر حملہ، پولیس گارڈ زخمی

فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ جیکب آباد میں سیلاب متاثرین کیلئے سامان لے جانے والی گاڑی سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے دوران پولیس سے مقابلہ، شدید فائرنگ سے ایس ایچ او گارڈ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع مطابق مولاداد تھانے کی حدود میں امدادی سامان لے جانے والی گاڑی میں مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق، تعداد 1343 ہوگئی

سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 60 ہزار 789 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 14 جون سے مزید پڑھیں

لاڑکانہ: مزدور پر تشدد و غیر انسانی سلوک، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

مجھ پر جانوروں جیسا تشدد کیا گیا ہے، متاثر شخص لاڑکانہ: ڈوکری میں مزدور پر تشدد اور غیرانسانی سلوک کرکے رسیوں سے باندھ دیا گیا۔ ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں پودوں کے معاملے پر وارڈ نمبر 4 کے رہائشی محنت کش مزدور قربان چانڈیو پر گاڈھی برادری کے افراد نے بہیمانہ تشدد اور غیر مزید پڑھیں

طیبہ گل کو ہراساں نہ کیا جائے، پی اے سی کی چیئرمین نیب کو ہدایت

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو طیبہ گل کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ نیب کا کوئی افسر طیبہ گل کو ہراساں نہ کرے۔ اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا حکومتیں توڑنے پر غور کیا جا سکتا ہے

ہم چاہتے ہیں کہ ایک فریم ورک کے تحت پورے ملک میں الیکشن ہوں،عمران خان نے جو بات کی اس میں سول قیادت کا ذکر تھا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گفتگو اسلام آباد, پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پنجاب، خیبرپختونخوا حکومتیں توڑنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ہم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو 70 ارب روپے دے گی: وزیراعظم

خیبرپختونخوا، بلوچستان کو 10،10 ارب روپے اور سندھ کے متاثرین کو 26 ارب روپے دیے جائیں گے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو 70 ارب روپے دے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اگر ادارے نیوٹرل رہتے ہیں تو عمران خان ان پر کیچڑ اچھالیں گے: مریم نواز

اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ میں عمران خان کی چوری سامنے لائے گا تو وہ اس کی ساکھ پر بھی حملے کریں گے ٓنائب صدر مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہتے ہیں تو عمران خان ان پر کیچڑ اچھالیں گے۔ ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب

سیلاب کے وجہ سے لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔ سندھ ہائیکورت میں صوبہ سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد اور ریلیف کے کاموں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ تمام امدادی کارروائی ججز کی نگرانی میں ہو رہی ہے، درخواست غیر موثر ہوچکی ہے۔ درخواستگزار مزید پڑھیں