سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 64 ہزار 831 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب کے باعث 1355 مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ میں سیلاب: صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے درمیان اعلیٰ اختیاراتی اجلاس
اجلاس میں امدادی سامان کی خریداری اور ان کی تقسیم کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی، تعاون اور مل کر کام کرنے سمیت کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے درمیان اعلیٰ اختیاراتی اجلاس ہوا جس میں امدادی سامان کی خریداری اور ان کی تقسیم مزید پڑھیں
گیس کی دستیابی گزشتہ سال کی نسبت بہتر ہے: مصدق ملک
پی ٹی آئی حکومت نے گیس نہ خرید کر ملک کو نقصان پہنچایا۔ وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آئندہ سردیوں کے سیزن کیلئے گیس کی دستیابی گزشتہ سال کی نسبت بہتر ہے، پارکو کی اپ گریڈیشن کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ اسلام اباد مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ سیلاب زدگان کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا اعلان یو اے ای کے وزیر ثقافت نے کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے وزیر ثقافت شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان سے مزید پڑھیں
منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ، بھان سیدآباد کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا
بھان سم نالے پر پانی کا پریشر برقرار ہے۔ سیہون شریف: ڈی سی جامشورو نے بھان سیدآباد اور گرد و نواح کے علاقوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ ڈی سی جامشورو کے مطابق منچھر جھیل میں ابھی تک پانی کا شدید دباؤ ہے، بھان سم نالے پر پانی کا پریشر برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی بحالی میں ناکامی، معظم عباسی نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا
سیلاب متاثرین کی بحالی میں مکمل طورپربے بس ہوں۔ معظم عباسی کراچی: سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی میں سندھ حکومت کی ناکامی پرگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے جی ڈی اے رہنما و رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کہنا مزید پڑھیں
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
4 سال سے پاسپورٹ عدالتی تحویل میں ہے، درخواست گزار کا مؤقف مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ مریم نواز نے درخواست ایڈووکیٹ امجد پرویز کی وساطت سے دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 4سال سے پاسپورٹ عدالتی مزید پڑھیں
سودی کاروبار کرنے والوں کی شامت، اب پانچ سال سزا ہو گی
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سود کے حوالے سے ہم نے قانون سازی کی ہے، نجی طورپر سودی کاروبارکرنے والوں کو 5 سال کی سزا ہو گی۔ مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ علما کرام ملک کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں، ان کی ملک مزید پڑھیں
بھان سعید آباد، ٹلٹی اور بھنبھا کو سیلابی پانی سے خطرات لاحق: درجنوں دیہاتوں کو خالی کرنے کے احکامات جاری
سیہون شریف: بھان سعیدآباد، یونین کونسل ٹلٹی اور بھنبھا کے درجنوں دیہاتوں کو بھی منچھر جھیل کے سیلابی پانی سے خطرات بڑھ گئے ہیں جس کے بعد مقامی ضلعی انتظامیہ نے درجنوں دیہاتوں کو خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ٹائون کمیٹی بھان سعیدآباد، یونین کونسل شیخ، ٹلٹی اور بھنبھا کے درجنوں دیہاتوں کو مزید پڑھیں
حضرت امام حسین کا چہلم، 25 اضلاع میں فوج طلب
لاہور, پنجاب حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے 26 اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ فوج اور ریننجرز کے مسلح دستے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع مزید پڑھیں
Recent Comments