مجوزہ فروخت میں کوئی نئی صلاحیت، ہتھیار یا گولہ بارود شامل نہیں۔ پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کے روز پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے تحفظ اور متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مالیت 450 ملین ڈالر تک ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
جیل جاکر اور خطرناک ہوجاؤں گا، عمران خان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے آنے والے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتباہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بارپھراپنے مزید خطرناک ہوجانے کا اشارہ دیا ہے۔ عمران خان خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ کمرہ عدالت میں جانے سے قبل مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: شرجیل میمن
جانوروں کی خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےاقدامات کئے جا رہے ہیں، متاثرین میں مچھر دانیاں فراہم کی جارہی ہیں، متاثرہ علاقوں میں مچھربڑاعذاب بنےہوئےہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جانوروں کی خوراک کی قلت کا مزید پڑھیں
بینک ڈیفالٹرز کی ضمانت منسوخی کیس: سپریم کورٹ نے نیب درخواستیں مسترد کردیں
عدالت نے مختلف کیسز میں ضمانت کی درخواستوں کو الگ کرکے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ سپریم کورٹ نے مختلف بینک ڈیفالٹرز کی ضمانت منسوخی کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے نیب درخواستیں مسترد کر دیں، عدالت نے مختلف کیسز میں ضمانت کی درخواستوں کو الگ کر کے فریقین کو مزید پڑھیں
کوہستان: سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کا خاندان امداد کا منتظر
اہل خانہ کھلے آسمان تلےزندگی گزارنے پرمجبور ہیں گذشتہ دنوں اپرکوہستان دوبیرمیں دوچچازاد بھائیوں سمیت 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کرجانیں گنوانے والوں کا خاندان سوات میں کُھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پرمجبور ہیں۔ سیلابی ریلے میں پھنسنے والے 5 افراد کی ویڈیو سوشل میڈیا پرخاصی وائرل ہوئی تھی، ایک شخص کو بچالیا گیا مزید پڑھیں
مریم نوازنے قومی کرکٹ ٹیم سے کس خواہش کااظہار کیا؟
گرین شرٹس کی کامیابی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرکو بھی خاصا پُرجوش کردیا ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف گرین شرٹس کی کامیابی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکو بھی خاصا پُرجوش کردیا ہے جنہوں نے سوشل میڈیا پر ایک فرمائش کی ہے۔ سپُرفورمرحلے میں افغانستان کو ہرانے والی پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
سندھ کی اہم سیاسی شخصیت پر بدین کو ڈبونے کی سازش کا الزام
میرپورخاص کو بچے کیلئے بدین کے سیم نالوں میں شگاف ڈالے گئے، علاقہ مکین پاکستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں میں سندھ کے ضلع بدین کو بہت زیادہ نقصان ہوا ہے، بالخصوص بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کی مختلف یونین کونسلز شدید متاثر ہوئی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میرپور خاص ضلع کے مزید پڑھیں
سیلاب اوربارشوں کے باعث ڈينگی کے کیسز میں اضافہ
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے49 مریض سامنے آگئے ملک میں سیلاب اوربارشوں کے بعد ڈینگی مچھرکی افزائش میں تیزی کے باعث کيسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے49 مریض سامنے آئے، جس کے بعد رواں سیزن میں کُل متاثرین کی تعداد 422 ہوگئی جبکہ مزید پڑھیں
منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا
منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ سے مزید 3 علاقے زیر آب آگئے۔ منچھر جھیل میں لگائے گئے تین کٹ بھی بے سود ہوگئے اور دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا۔ سندھ میں سیلاب کے بعد صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی، منچھرجھیل مزید پڑھیں
سیاسی وسماجی رہنما حنید لاکھانی انتقال کرگئے
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا حنید لاکھانی کے انتقال پراظہارافسوس کراچی: معروف سیاسی و سماجی رہنما حنید لاکھانی کراچی میں انتقال کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق حنید لاکھانی ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ حنید لاکھانی اقراء یونیورسٹی کے مالک بھی تھے، جبکہ سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تھی۔ مزید پڑھیں
Recent Comments