آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کے مشیر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وفد نے مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کیلئے امریکہ کی حمایت کی پیشکش کی،آئی ایس پی آر راولپنڈی, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ کے مشیر ڈیرک چولیٹ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پرتبادلہ مزید پڑھیں

نواز شریف کے منصوبے گننا شروع کیے تو رات کے 12 بج جائیں گے: مریم نواز

تین بار ملک کے وزیراعظم بننے والے نواز شریف کو ایک بار بھی مدت پوری کرنے نہیں دی گئی نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا کہ جس کی شکل دیکھنا گوارا نہیں کرتی مجھے اس کے بارے میں بات کرنی پڑتی ہے۔ چشتیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں

آجکل جلسوں میں فلمیں دکھا کر ہلکان ہوتا ہے، ذاتی حملہ نہیں کرونگی، سیاسی میدان میں گھر تک چھوڑ کر آؤں گی، مریم نواز

چشتیاں: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تین بار کے منتخب وزیراعظم نواز شریف کو ایک بار بھی مدت پوری کرنے نہیں دی گئی، نواز شریف اور ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے ہے، میں جس انسان کی شکل دیکھنا گوارا نہیں کرتی مجھے اس کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں 13حلقوں میں ضمنی انتخابات کی پولنگ تاریخوں کو ملتوی کردیا گیا

11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہونی تھی ، سیلاب کی تباہ کاریوں اور لوگوں کی نقل مکانی کے باعث الیکشن ملتوی کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن سلام آباد, ملک بھر میں 13حلقوں میں ضمنی انتخابات کی پولنگ تاریخوں کو ملتوی کردیا گیا ہے،11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ضمنی مزید پڑھیں

ہم میں بڑے کام کرنے کی صلاحیت ہے، ملک کو مثالی اسلامی ریاست بنا سکتے ہیں، عمران خان

ملتان: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سب میں بڑے کام کرنے کی صلاحیت ہے، ہم ملک کو ایک مثالی اسلامی ریاست بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین ماہ کے دوران ملتان میں میرا تیسرا جلسہ ہے، ہمیں حقیقی آزادی کی مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں دو سابق وزائے اعظم اورچار برسراقتدار وزرائے اعظم کوعدالتوں کی جانب سے توہین عدالت کے نوٹس جاری ہوئے

یوسف رضاگیلانی کو توہین عدالت میں منصب سے ہاتھ دھوناپڑے جبکہ تین موجودوزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو،راجہ پرویز اشرف اورنوازشریف کو معافی مل گئی‘یوسف گیلانی کو سپریم کورٹ کی طرف سے 30سیکنڈ کی سزا بھی ملکی تاریخ کی مختصرترین سزا ہے.کالم نگار و تجزیہ نگار جنیدنوازچوہدری کی تحقیق اسٹاک ہوم, تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے

ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور سینئر افسران شریک ہوئے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں مسافر بس اور کوچ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

پانچ زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے فیصل آباد: شہر کے جھنگ روڈ پر مسافر بس اور کوچ میں تصادم ہونے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد سے ملتان جانے والی مسافر بس ٹائر پھٹنے کی وجہ سے روڈ کے مخالف سمت سے آنے والی بس، رکشہ اور کار سے ٹکرائی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی محکمہ خارجہ وفد کی ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاک، امریکا دو طرفہ روابط، کثیر الجہتی شعبہ جات میں پائیدار تعلقات کی روایت کو برقراررکھنا چاہتے ہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی محکمہ خارجہ وفد کی ملاقات ہوئی جس میں دفاعی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق امریکی محکمہ مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، دو کلو منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے دو کارروائیاں کرتے ہوئے تقریباً دو کلو گرام منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو… اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائیاں کرتے ہوئے تقریباً دو کلو گرام منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد مزید پڑھیں