سندھ حکومت کا کراچی میں سب سے بڑا ٹینٹ سٹی بنانے کا فیصلہ

ٹینٹ سٹی میں واش رومز، میڈیکل سمیت تمام سہولتیں میسرہوگی۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلیے کراچی میں سب سے بڑا ٹینٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ٹینٹ سٹی میں واش رومز، میڈیکل سمیت تمام سہولتیں مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے فرح خان کیخلاف اراضی الاٹمنٹ سے متعلق درج مقدمہ خارج کر دیا

فرح خان کیخلاف فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10 ایکٹر اراضی الاٹ کرانے کا الزام تھا لاہور,سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کیخلاف فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10 ایکٹر اراضی الاٹ کرانے کے الزام میں درج مقدمہ اینٹی کرپشن نے خارج کر دیا۔ جیو نیوز نے مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کے1961 اور 1997 کے دورہ پاکستان کی یادیں

پہلی بار آمد پرشاہی جوڑے کا استقبال صدر ایوب نے کیا تھا ستر سال سے تخت برطانیہ سنبھالنے والی ملکہ الزبتھ 96 سال کی عمر میں چل بسیں، طویل عرصے تک دنیا کے نشیب وفراز دیکھنے والی ملکہ نے 2 بار پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ ملکہ الزبتھ دوم پہلی بار فروری 1961 میں 34 مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال: صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا افسوس کا اظہار

ملکہ کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں کیا جا سکے گا، عارف علوی صدرعارف علوی ، وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو 2 ماہ کی مہلت

عدالت کو اچھا نہیں لگتا کہ منتخب وزیراعظم کو بلائے، جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد بازیابی کیس میں وفاقی حکومت کو2ماہ کی مہلت دے دی، چیف جسٹس ریمارکس دیے کہ اگر ریاست ہی کہہ دے کہ نہیں معلوم لوگ کیسے لاپتہ ہوئے تو پھر کیا کریں؟ آپ کو کہنا پڑے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیسز کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

اگر رب نے چاہا تو کوئی بندہ لاپتہ نہیں رہے گا، شہباز شریف کی یقین دہانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ لاپتہ افراد کا معاملہ 20 برس سے چل رہا ہے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کرے، لاپتہ افراد کیسز کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا۔ مزید پڑھیں

ایم این اے عبدالشکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے انہیں اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم مزید پڑھیں

یو این سیکرٹری جنرل کا این ایف آر سی سی کا دورہ ، سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ

یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ بھی کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈی نیشن سینٹر کا دورہ کیا ، جہاں انہیں سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کے 2 روزہ دورے پر ہیں، اس مزید پڑھیں

کندھ کوٹ میں ‘بارش’ اور ’سیلاب ’ کی پیدائش

زچگی کے دشوارمرحلے سے گزرنے والی 2 خواتین نے بچوں کے نام یہی رکھ دیے سیلاب اور بارش سے متاثرہ کندھ کوٹ میں بچوں کو جنم دینے والی دو خواتین نے اپنے بچوں کے نام بھی یہی رکھ دیے۔ نجمہ کے یہاں دوران بارش بیٹے نے جنم لیا جس کا نام ’سیلاب رکھا گیا،اسی گاؤں مزید پڑھیں

عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گی، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گی، ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیراعظم شہبازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پرعدالت میں موجود تھے ، جہاں وزیرداخلہ  نے عمران خان کے مزید پڑھیں