پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے نئی مشکل پیدا ہو گئی، جس کے باعث پاسپورٹس کے اجرا میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن آفس میں لیمینیشن پیپر اور پرنٹنگ مشینوں کی کمی کے باعث شہری پہلے ہی پریشان ہے،اب سیاہی ختم ہونے سے پاسپورٹس کے اجرا کے بحران میں مزید شدت آسکتی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کی شوہر کے ساتھ صلح کی خبروں کی تردید چوں کو عدالت کا چکر نہیں لگوانا چاہتی، اینکر پرسن
اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کی جانب سے شوہر سے صلح کی خبروں کی تردید کردی گئی۔ عائشہ جہانزیب نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوہر سے صلح کی تردید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عائشہ جہانزیب کا کہنا تھا کہ وہ عدالت میں تشدد کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتیں مگر مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود اور دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی خفیہ کال میں سنا گیا کہ نور ولی، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے ساتھیوں کو ہدایات دے رہا ہے
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود اور دو دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی، کال میں خوارج کی مکروہ حکمت عملی کو سمجھا جا سکتا ہے۔ اس کال سے بھی واضح ہوگیا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ ٹی مزید پڑھیں
عالمی عدالت نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دے دیا غزہ کی پٹی قانونی طور پر فلسطین کا حصہ ہے، عدالت
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعے کو کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی بستیوں کی تعمیر عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عالمی عدالت مزید پڑھیں
تحریک انصاف پر پابندی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر صدر مملکت آصف زرداری کا پارٹی راہنماﺅں سے مشاورت کا فیصلہ
پیپلزپارٹی کے راہنماﺅں سے مشاورت کا فیصلہ کرتے ہوئے ایوان صدر میں آج اہم اجلاس طلب ‘پی ٹی آئی راہنماﺅں کے خلاف آرٹیکل چھ کا معاملہ بھی زیرغور آئے گا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر صدر مملکت آصف زرداری نے پارٹی راہنماﺅں سے مشاورت کا فیصلہ کرتے ہوئے ایوان صدر مزید پڑھیں
شہباز شریف حکومت کی جانب سے یومیہ تقریباً 72 ارب روپے کا قرضہ لیے جانے کا انکشاف
وفاقی حکومت کے ابتدائی 3 ماہ میں نگران حکومت کے آخری 3 ماہ کے مقابلے میں قرضوں میں 113 فیصد اضافہ، وزیر اعظم شہباز شریف کی اتحادی وفاقی حکومت ہر گزرتے دن کے ساتھ قرضوں میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے لگی شہباز شریف حکومت کی جانب سے یومیہ تقریباً 72 ارب روپے کا مزید پڑھیں
آئی ٹی بندش :پاکستان میں بھی مائیکرو سافٹ کے صارفین متاثر ہوئے، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں آئی ٹی کی بندش ایک غلط اپ ڈیٹ کی وجہ سے ہوئی۔ ایک بیان میں پی ٹی اے نے کہا دنیا بھر میں آئی ٹی کی بندش نے مائیکروسافٹ مشینوں کو متاثر کیا ،پاکستان میں بھی مائیکرو سافٹ کے صارفین متاثر ہوئے۔ خرابی نے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: بجلی 15 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کی قرارداد منظور
کے پی اسمبلی نے صوبے میں بجلی 15 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجلی ٹیرف سے متعلق قرارداد حکومتی رکن فضل الہٰی نے پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ 2 روپے کی لاگت سے بننے والی بجلی عوام مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ خارجی نور ولی محسود کی خفیہ کال منظرِ عام پر آ گئی
کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ خارجی نور ولی محسود کی خفیہ کال منظرِ عام پر آ گئی۔ تحقیقاتی اداروں کے مطابق ٹی ٹی پی کا سربراہ نور ولی محسود پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کیلئے دہشتگرد کو ہدایات دے رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بدامنی پھیلانے کے مکروہ دھندے میں خوارج عملی مزید پڑھیں
سیکیورٹی ادارے کے مخصوص لباس میں ملبوس ڈکیتوں نے پکوان سینٹر لوٹ لیا گلشن اقبال کے پکوان سینٹر پرڈکیتی کی واردات ہوئی،ایس ایس پی ایسٹ
کراچی میں ڈاکوؤں نے واردات کے لئے نئے حربے استعمال کرنا شروع کردیے گلشن اقبال 13 ڈی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی وردی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کی واردات ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کے مطابق واقعہ گلشن اقبال تھانے کی حدود میں ایک پکوان سینٹر پر پیش آیا۔ ایس مزید پڑھیں
Recent Comments