سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن کا عمل جاری

سیلاب سے صوبے میں 80 ہزارجانور ہلاک ہوچکے ہیں سندھ میں مویشیوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن مہم زوروں پر ہے۔ صوبے بھرمیں سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (SRSO) کی جانب ویکسینیشن کی جارہی ہے، جبکہ تنظیم کے رکن جمیل سومرو کے مطابق سندھ کے 14 بارشوں مزید پڑھیں

منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، تحصیل بھان سید آباد ڈوبنے کا خدشہ

9 یونین کونسلیں مکمل طور پر ڈوب گئیں، متعدد علاقے بجلی سے محروم، عوام کا ریلیف کا مطالبہ سندھ کی منچھر جھیل میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کے باعث ضلع دادو کی تحصیل بھان سید آباد کے ڈوبنے کا خدشہ برقرارہے، خوف کی فضا میں یہاں بسنے والےحکومت سے ریلیف کا مطالبہ کر رہے مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی،درجہ حرارت40 ڈگری ریکارڈ ، شدت ریکارڈ درجہ حرارت سے کہیں زیادہ

 کراچی میں  موسم شدید  گرم ہو گیا۔ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی  گریڈ کو چھو گیا۔ کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ  تک جا پہنچا۔ گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہونے لگی۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق  آج شہر میں  پارہ 42ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے۔ موسم بہت گرم اورمرطوب مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا ملکہ الزبتھ کی وفات پر پیغام

ملکہ کا انتقال دنیا بھر کے لوگوں کے لیے دکھ کا باعث ہے،پاکستانی طالبہ لندن, نوبل انعام یافتہ وادی سوات کی بیٹی، ملالہ یوسف زئی کی جانب سے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملکہ الزبتھ کے ساتھ ملاقات کی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

 وزیراعظم شہباز شریف اور  یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج  سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے، نقصانات اور امدادی کاروائیوں کے جائزہ لیں  گے۔ مزید پڑھیں

بارشوں و سیلاب کی تباہ کاریوں سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے: این ڈی ایم اے

اب تک ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 1396 ہوگئى۔ ملک بھر میں بارشوں و سیلاب کی تباہ کاریوں سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک ملک بھر میں جاں بحق مزید پڑھیں

ہمیں امریکا کو بھی اپنا سی پورٹ دینا چاہئے: جنرل (ر) طارق خان

وزیراعظم کے پاس فوج کا نیا سپہ سالار لگانے کا اختیار ہوتا ہے اور جو چار نام تقرری کیلئے آتے ہیں وہ میرٹ پر ہوتے ہیں جنرل ریٹارئرڈ طارق خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے پاس آرمی چیف لگانے کا اختیار ہوتا ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ‘آج رانا مبشر کے ساتھ’ میں گفتگو مزید پڑھیں

آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

لائڈ آسٹن نے سیلاب متاثرین کو تعاون کی پیشکش کی جب کہ انہوں نے پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کو بھی سراہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی سیکرٹری دفاع لائڈ آسٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل باجوہ اور مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث معاشی صورتحال عدم استحکام کا شکار ہے: چوہدری سرور

سیلاب نے ملک کا زیادہ تر حصہ تباہ کر کے رکھ دیا۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث ملکی معاشی صورتحال عدم استحکام کا شکار ہے، اس کشکمش میں حکومت ملکی قرضوں کی معطلی کیلئے اپنا موقف آئی ایم ایف کےسامنے رکھنا چاہیے۔ لاہور میں سیلاب زدگان کیلئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

ایشیا کپ کی طرح پاکستانی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، فواد چوہدری اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عوامی رابطہ مہم مزید پڑھیں