سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، شہباز شریف وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 74 ویں برسی
بابائے قوم کے یوم وفات پر مزار قائد پر اعلیٰ سرکاری حکام حاضری بھی دیں گے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی آج 74ویں برسی ملک بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے جبکہ بابائے قوم کے یوم وفات پر مزار قائد پر اعلیٰ سرکاری حکام حاضری بھی دیں گے۔ محمد مزید پڑھیں
سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، منچھر جھیل کا سیلابی پانی دریائے سندھ میں داخل
سیلابی پانی سے سیہون کے مختلف دیہات زیرآب آگئے جبکہ دادو شہر کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، منچھرجھیل کا سیلابی پانی دریائے سندھ میں داخل ہونے کے بعد سیہون کے مختلف دیہات زیرآب آگئے، سیلابی پانی سے دادو شہر کو خطرہ لاحق ہوگیا جبکہ آبادی کو بچانے کیلئے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، منصوبہ بندی کررہے ہیں آئندہ ایسی صورتحال کا سامنانہ کرنا پڑے ، عالمی برادری مدد کر رہی ہے مگر مزید پڑھیں
شنیرا نے وسیم اکرم کی ملکہ برطانیہ کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کردی
ملکہ الزبتھ دوم دو روز قبل 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ، سماجی کارکن شنیرا اکرم نے بھی ملکہ برطانیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شنیرا اکرم نے اپنی انسٹا اسٹوری پر وسیم اکرم کی ملکہ برطانیہ کے ساتھ ملاقات کی ایک یاد گار مزید پڑھیں
آج ماحولیاتی تبدیلی کا شکار پاکستان ہوا ہے تو کل کوئی دوسرا ملک ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل
پاکستان کو فوری طور پر بڑی مالی امداد کی ضرورت ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ صنعتی ممالک کو کاربن کے اخراج میں کمی لانا ہوگی۔ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
کراچی میں شدید گرمی کب تک جاری رہے گی؟
درجہ حرارت 38 تا 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے کراچی: شہرِ قائد کا مزید گرمی کی لپیٹ میں رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج پارہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 45 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں
اسپتال میں شہباز گِل سے ملاقات کرنے والے ڈاکٹر کو شوکاز نوٹس جاری
ڈاکٹر سعید مصطفیٰ نے اپنے ایک ٹویٹ میں اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے ملنے والے عطیات پر شفافیت اور احتساب کا مطالبہ کیا تھا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید مصطفیٰ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی اسپتال مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کتے کی ہلاکت پر مقدمہ درج
درج مقدمے میں اسپتال کے ڈاکٹرز سمیت 12 ملازمین کو نامزد کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سیکٹرای سیون میں قائم جانوروں کے اسپتال میں کتے کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کوہسارمیں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج مقدمہ میں کہا گیا کہ بیمار کتے کو اسپتال میں چھوڑ کرگئے تھے، لیکن دوسرے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپ میں شہنائیاں بج اٹھیں
غمزدہ اور افسردہ چہروں پر کچھ دیر کیلئے مسکراہٹیں بکھر گئیں سیلابی تباہ کاریوں کے دوران دو جوڑوں کی شادی نے دکھوں کے مارے سیلاب متاثرین کو خوشی کے چند لمحات فراہم کردئیے۔ حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپ میں شہنائیاں بج اٹھیں، غمزدہ اور افسردہ چہروں پر چہرے کچھ دیر کیلئے مسکراہٹیں بکھر مزید پڑھیں
Recent Comments