وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان احسان فراموش قوم ہے ، پاکستان اس وقت 40 سے 50 لاکھ افغانیوں کی میزبانی کر رہا ہےلیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا جرمنی واقعے کے بعد بھی میزبانی بنتی ہے؟. خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عدلیہ کے فیصلے سیاسی نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
نگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہے، ترجمان
پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑنے کے بعد فورسز کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے مزید پڑھیں
ملتان ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانیوالے 8 بھکاریوں کو آف لوڈ کردیا گیا ملزمان عمرہ ادائیگی کے حوالے سے امیگریشن حکام کو مطمئن نہ کرسکے، ترجمان ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے بھیک مانگنے میں ملوث 8 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان عمرہ ویزا پر سعودی عرب جارہے تھے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار مسافروں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں، ملزمان کے سامان مزید پڑھیں
سیلاب کی لمحہ بہ لمحہ خبر دینے والا واسا کا مکمل سسٹم چور لے اُڑے سیلاب اور بارش کی صورتحال بتانے والا سسٹم جاپان نے دیا تھا
راولپنڈی میں واسا کے واٹر لیول گیج اسٹیشن پر چور برساتی نالوں میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا مکمل سسٹم لے اُڑے۔ نامعلوم چوروں نے واٹر لیول گیج اسٹیشن کے کُنڈے تیز دھار آلے سے کاٹ دیے۔ راولپنڈی میں واسا کےواٹر لیول گیج اسٹیشن پر چوری کی انوکھی واردت سامنے آگئی ۔ چوروں نے مزید پڑھیں
ایسا لگتا ہے حکومت گرانے یا ایمرجنسی لگانے کی کوئی سازش ہو رہی ہے، عمران خان بنوں میں نہتے عوام پر گولی چلانا ظلم ہے، واقعے کی جوڈیشیل کمیشن سے انکوائری کروائی جائے۔ سابق وزیراعظم کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ساری زندگی جیل میں رہنے کیلئے تیار ہوں لیکن اصولوں پر سودے بازی نہیں کروں گا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنوں واقعہ کی شدید مزمت کرتا ہوں، نہتے عوام پر مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے نمٹنے کیلئے جمہوری حل تلاش کرنے کا مشورہ مسلم لیگ ن کو مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے سے پہلے مکمل سوچ بچار کرنے کی تجویز دی
پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف سے نمٹنے کیلئے جمہوری حل تلاش کرنے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے سے پہلے مکمل سوچ بچار کرنے کی تجویز دی ہے، اسی طرح پی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 100 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مفت بجلی دینے کا اعلان گرڈ سے باہر رہنے والے صارفین کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اجلاس میں گفتگو
سندھ حکومت نے 100 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مفت بجلی دینے کا اعلان کردیا، آف گرڈ صارفین کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر پی اینڈ ڈی و توانائی ناصر شاہ، وزیراعلی کے مشیر برائے کوآپریٹو سوسائٹیز احسن مزاری، مزید پڑھیں
بجلی پیدا کیے بغیر 4 پاور پلانٹس کو ماہانہ 10 ارب روپے ادائیگی کا انکشاف جنوری سے مارچ 2024ء کے دوران ماہانہ 150 ارب روپے ادا کیے گئے، سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کپیسٹی پیمنٹس کا ڈیٹا شئیرکر دیا
حکومت کی جانب سے بجلی پیدا کیے بغیر ہی 4 پاور پلانٹس کو ماہانہ 10 ارب روپے ادائیگی کا انکشاف سامنے آگیا۔ سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کپیسٹی پیمنٹس کا ڈیٹا شئیرکرتے ہوئے بتایا کہ مختلف آئی پی پیز کو جنوری سے مارچ 2024 کے دوران ماہانہ 150 ارب روپے ادا کیے گئے، مزید پڑھیں
دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت، فیملی کورٹ کا لڑکی کی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکم
دعا زہرہ کیس میں نئی پیش سامنے آئی ہے فیملی کورٹ نے لڑکی کی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں فیملی کورٹ میں دعا زہرہ کیس میں والد کی بچی مستقل والدین کے حوالے کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے لڑکی کی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکم مزید پڑھیں
برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں سفر کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو پاک افغان سرحد، خیبر پختون خوا کے شہروں اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سفر نہ کرنے، اس کے علاوہ آزاد جموں کشمیر میں ایل او سی کے اطراف میں 10 میل تک سفر مزید پڑھیں
Recent Comments