نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں کے دوران ، پنجاب کے اضلاع نارووال اور سیالکوٹ میں ہائی لیول فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر کے مطابق اگلے تین دنوں کے دوران جموں کے با لائی علاقوں موسلادھار بارشوں کے باعث مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ایران سے 550 ارب روپے کی پیٹرول کی اسمگلنگ ہوتی ہے تو بتائیں بارڈر پر ڈیوٹی کون دیتا ہے؟
پیٹرولیم مصنوعات کیوں اور کیسے اسمگل ہو رہی ہیں؟ کیا بارڈر پر پٹواری ڈیوٹی دیتے ہیں؟ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا سوال عمر ایوب خان نے سوال کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کیوں اور کیسے اسمگل ہو رہی ہیں؟ بارڈر پر کون ڈیوٹی دیتا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،متعلقہ حکام نے نائب وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے پاسپورٹ 60 دن کے اندر جاری کردئیے جائیں گے وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا،نائب مزید پڑھیں
زرعی سائنسدانوں نے گنے کی 2 نئی اقسام تیار کر لیں
فیصل آباد جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی سائنسدانوں نے گنے کی 2 نئی جی ایم اقسام تیار کر لیں۔ جو ٹاپ بورر نامی پتنگے اور جڑی بوٹیوں کے خلاف بھرپور قوت مدافعت رکھنے کے ساتھ ساتھ زیادہ پیداواریت اور رس سے بھرپور خصائص کی حامل ہیں۔ برازیل کے بعد دنیا بھر میں یہ گنے مزید پڑھیں
15 ارب ڈالر کے قرضوں کی ری شیڈولنگ، وزیر خزانہ کل چین جائیں گے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 15 ارب ڈالر کے توانائی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے سلسلے میں کل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ دورہ چین کے دوران وزیر خزانہ 15 ارب ڈالر کے توانائی قرض کی ری شیڈولنگ پر بات مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمان دکان داروں کا شناخت آویزاں کرنا ضروری قرار کئی ہندو مالکان نے مسلمان ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا ہے
بھارت میں بی جے پی کی حکومت میں مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اتر پردیش میں مسلمان دکان داروں کےلئے شناخت آویزاں کرنا ضروری قرار دیدیا گیا ہے، جس سے مسلمان ملازمتوں سے بھی محروم ہونے لگے ہیں۔ مودی سرکار میں بھارت میں انتہا پسندی میں اضافہ ہوگیا ہے، اتر پردیش میں مزید پڑھیں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایئر ایمبولینس سے مریض کی منتقلی میانوالی کی 40 سالہ حلیمہ بی بی دو روز قبل چھت سے گر کرمفلوج ہوگئی تھی جنھیں ہنگامی بنیاد پر اسپتال منتقل کیا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریسکیو ایئرایمبولینس سے مریض کی منتقلی۔ چھت سے گر کر مفلوج ہونے والی مریضہ حلیمہ بی بی میانوالی سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ میانوالی کی چالیس سالہ حلیمہ بی بی دو روز قبل چھت سے گر کرمفلوج ہوگئی تھی۔ حلیمہ بی بی کی جان بچانے کے لئے بڑے مزید پڑھیں
جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ جرمن حکام کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کو مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کرادی گئی
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر مظاہرین نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے کے اندر جانے کی کوشش کی، افغان شہریوں کی جانب سے اس موقع پر پتھراؤ بھی کیا گیا، جس کے بعد افغان شہری مزید پڑھیں
برطانوی عدالت کا ایم کیو ایم پاکستان کو 2 کروڑ سے زائد رقم بانی متحدہ کو ادا کرنے کا حکم
برطانیہ کی اپیل کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ 30جولائی 2024سے پہلے قانونی اخراجات کی مد میں ایم کیو ایم کے قائد اور بانی الطاف حسین کو 65000 پائونڈز (تقریبا 23333855روپی)ادا کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الطاف حسین نے ایم کیو ایم پاکستان میں اپنے سابقہ عقیدت مندوں کے خلاف مزید پڑھیں
تعلیمی اسناد کی جلد تصدیق کروانے کیلئے زبردست سہولت کا آغاز
انٹر بورڈ کوارڈی نیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے ایکسپریس سروس کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔ 22 جولائی سے دوردرازعلاقوں کے طلباء باآسانی اپنے ڈاکومنٹس کی ایک دن میں تصدیق کرواسکیں گے، طلباتعلیمی اسناد کی تصدیق کیلئے اب آن لائن اپلائی کر مزید پڑھیں
Recent Comments