ڈیٹا لیک کرنے والے آج بھی نادار میں بیٹھے ہیں، ڈیٹا لیک کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی، ڈیٹا لیک کرنے والے مزید اچھی پوسٹوں پر تعینات ہیں؛ رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ کی قائمہ کمیٹی میں گفتگو نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے اور ذمہ داراوں کیخلاف تاحال مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے
بھارت کو چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ضرور آنا چاہیئے، شہبازشریف کے اقدامات سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے، صدر پی ایم ایل این نوازشریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو صدر پی ایم ایل این ، سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا مزید پڑھیں
حکومت کا نان گزیٹڈ اسٹاف کے بنیادی تنخواہوں کے اسکیلز کو ختم کرنے پر غور
تمام وفاقی پبلک سیکٹر کی طبی سہولیات کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بنیاد پر طبی سیاحت کے لیے نیم تجارتی مراکز میں تبدیل کرنے کامنصوبہ حکومت پبلک سیکٹر میں نان گزیٹڈ اسٹاف سے شروع کرکے بنیادی تنخواہوں کے اسکیلز (بی پی ایس) کو ختم کرنے پر غور کر رہی ہے اور ان کی جگہ کنٹریکٹ مزید پڑھیں
بارکھان میں نامعلوم افراد نے گاڑی نذر آتش کردی، ڈرائیور کو بھی نہ بخشا
مسلح افراد نے گاڑی روکی اور ڈرائیور کو اتار کر گاڑی کو آگ لگادی بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سراٹی کے مقام پر نامعلوم افراد نے ایک گاڑی نذر آتش کردی، ساتھ ہی ڈرائیور کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گاڑی سبزی لوڈ کرکے پنجاب جا رہی تھی کہ مسلح افراد مزید پڑھیں
آسٹریا میں ہزاروں ملازمتیں آپ کی منتظر، ورک پرمٹ کیلئے کیسے اپلائی کریں؟
ہیلتھ کیئر، انجینیرنگ، ڈرائیونگ، اکاؤنٹنگ اور دوسرے بہت سے شعبوں میں پُرکشش تنخواہیں دی جارہی ہیں۔ یورپ کے ملک آسٹریا کو 110 شعبوں میں تجربہ کار ہنرمندروں کی ضرورت ہے۔ افرادی قوت کی کمی کے باعث آسٹریا جیسے ممالک ویزا پروسیس آسان رکھتے ہیں تاکہ جلد از جلد معاملات کو اپنے حق میں کیا جاسکے۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکہ؛ بلوچستان سے پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ
وئٹہ سے پشاور اور کراچی جانے والی ٹرینیں عارضی طور پر بند رہیں گی‘ فیصلہ امن وامان کی صورتحال کے باعث کیا گیا بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے سٹیشن پر دھماکے کے بعد صوبے سے پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے مزید پڑھیں
جرمنی میں تارکین وطن کوصحت کی سہولیات تک رسائی میں مشکلات
ایک سویڈش ماہر لسانیات ہیڈ وگ اسکر گارڈ پوسٹ ڈاکٹریٹ کی تعلیم کے لیے جرمنی آئیں۔ جرمنی میں آئے انہیں صرف چند ماہ ہی ہوئے تھے کہ انہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت پڑی۔ تاہم ان کا جو تجربہ ہوا، وہ جرمنی میں کئی سالوں کے رہنے اور کام کرنے کے بعد بھی، اب مزید پڑھیں
محکمہ ایکسائز نے شہریوں کی مرضی کی نمبر پلیٹس سکیم کا اجراء کردیا
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی طرف سے پرسنلائزڈوینٹی نمبر پلیٹس سکیم کا اجراء کر دیا گیا جس کے تحت اب شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹس اپنے نام اور مرضی کی بنوا سکیں گے۔ ترجمان کے مطابق وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم کی 3کٹیگریز جس میں کارپوریٹ کیٹییگری،پلاٹینم کیٹیگری،گولڈ کیٹیگری شامل ہیں۔ کارپوریٹ کیٹیگری کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ
وزیرداخلہ سینیٹر محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں دہشت گردوں کا سر کچلنے کے لیے پوری طاقت سے فیصلہ کن اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں
مری میں نازیبا حرکتیں کرنے والے 4 سیاح گرفتار
چاروں نشے میں دُھت تھے، پولیس نے اُن کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔ مری میں نشے کی حالت میں 4 اوباش سیاحوں نے مال روڈ پر نازیبا حرکات کیں۔ انہوں نے سیاح خواتین اور بچیوں کو ہراساں کیا۔ پولیس نے نشے میں دُھت سیاحوں کی نازیبا حرکات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں
Recent Comments