تھرپارکر،آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6افرادجاں بحق

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں 3 گھنٹوں کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے دو دردناک واقعات پیش آئے ہیں،دوران بارش آسمانی بجلی گرنے کے دردناک واقعہ میں مزید پڑھیں

کراچی سے لاپتہ صنعت کار ذوالفقار احمد گھر پہنچ گئے ذوالفقار احمد کو آٹھ نامعلوم افراد نے کراچی کے علاقے ماڑی پور سے اغوا کیا تھا

کراچی سے لاپتہ صنعت کار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ کولا نیکسٹ، میزان گروپ اور پراچہ انڈسٹریز کے مالک ذوالفقار احمد کو 23 جولائی کو آٹھ نامعلوم افراد نے کراچی کے علاقے ماڑی پور سے اغوا کیا تھا۔ ان کی سفید ٹویوٹا سرف گاڑی کو آٹھ مسلح افراد نے کراچی کے مزید پڑھیں

تاجر ہڑتال کریں گے اور فیکٹریاں بھی بند ہوں گی، امیر جماعت اسلامی چین سے بھی درخواست کریں گے، ہمارے مطالبات کو اہمیت دیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کیپیسٹی چارجز اب نہیں دینے، ابھی دھرنے کا اعلان کیا ہے ہڑتال کا اعلان بھی کریں گے۔ تاجر بھی ہڑتال کریں گے اور فیکٹریاں بھی بند ہوں گی۔ ڈی چوک بھی اور پارلیمنٹ جانے کا بھی راستہ کھلا ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

126 ممالک کے شہریوں کو بغیر فیس ویزے جاری کیے جائیں گے، وزیراعظم

ویزہ پالیسی میں نرمی سے معیشت مستحکم ہوگی، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، ویزہ فری اینٹری، بزنس ویزہ لسٹ اور ٹورسٹ ویزہ آن ارائیول کی نگرانی کی جائے گی۔ شہباز شریف کا بیان وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو بغیر فیس کے مزید پڑھیں

گھوٹکی میں پولیس چوکی پر کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

شر گینگ کے درجن سے زائد ڈاکوؤں نے جدید اسلحے اور راکٹ لانچر سے حملہ ،تعاقب شروع ہوگیا سندھ کے ضلع گھوٹکی میں آندل سندرانی کے حفاظتی بند پر قائم پولیس چوکی پر ڈاکووں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور کا کہنا ہے شر گینگ کے مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمان کابلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان

رکن بلوچستان اسمبلی اور جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان نے پیپلزپارٹی کی سربراہی میں قائم بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز سے اپوزیشن بنچوں پر بیٹھوں گا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں تو پیپلزپارٹی اپنا بھر پور کردار ادا کرے گی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اگر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں تو یہ اچھی بات ہے، مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت کے ذریعے ہی حل ہوتے ہیں۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹ کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان گڈز ٹرانسپورٹ نے 25 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کر رکھی تھی

وفاقی وزیراحسن اقبال کی صدرپاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن نبیل محمود طارق سےملاقات ہوئی ۔ وفاقی وزیر نےٹرانسپورٹرزسے ہڑتال ختم کرنےکی درخواست کی۔ مطالبات تسلیم کرنےکی یقین دہانی پرصدر گڈز ٹرانسپورٹرز نبیل محمود طارق نےہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پنجاب حکومت اوروفاقی اداروں کے سربراہان سوموارکو ٹرانسپورٹرزکے ساتھ ملاقات کریں گے۔ وفاقی وزیراحسن اقبال کا مزید پڑھیں

ایلون مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی کے والد پر سنگین الزامات والد نے مجھے جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے، بیٹی کا انکشاف

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے اپنے والد پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی 20 سالہ ٹرانسجینڈر بیٹی ویوین جینا نے کہا ہے کہ والد نے میرے ساتھ ظالمانہ رویہ اختیار کیا ہوا تھا۔ ایک انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ والد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے مذاکرات کیلئے حکومت کی پیشکش قبول کرلی

حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ، طارق فضل چودھری اور امیر مقام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی،جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی جماعت اسلامی نے حکومتی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی، حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے وزیر اطلاعات عطاءاللہ مزید پڑھیں