ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ

ترک وفد نے مزار قائد پر حاضری بھی دی اور بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا ترکیہ کی بحریہ کے وفد نے ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ کیا ۔ ‎ترکیہ کے وفد کی قیادت ترک بحریہ کے چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل ابراہیم اوزدم کوچر کر رہے تھے۔ ‎ترک مزید پڑھیں

القادرٹرسٹ پراپرٹی میں فرح نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطور فرنٹ پرسن کام کیا، تفتیشی افسر

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی اراضی کی فروخت پر ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کا بیان سامنےآگیا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر ندیم کا عدالت میں ریکارڈ مزید پڑھیں

کاروباری اداروں کو درپیش مسائل سے آگاہ ہوں، سودمند حل تلاش کرنا ہوگا، صدر مملکت

صدر زرداری کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات میں گفتگو اسلام آباد میں صدرزرداری سے ڈاکٹر گوہر اعجاز کی قیادت میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں تاجروں اور 40 علاقائی کاروباری تنظیموں کے عہدیداروں کی شرکت کی مزید پڑھیں

عمان سے بھارت جانے والے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

غیر ملکی فلائٹ میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے، فلائٹ مسقط سے بھارتی ریاست کیرالا کی طرف پرواز کر رہی تھی خلیجی ملک عمان سے بھارت جانے والے غیرملکی طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی طیارے میں 150 سے مزید پڑھیں

پاکستان: گل بہادر گروپ اورمجید بریگیڈ پر باضابطہ پابندی عائد

پاکستان کی وزارت داخلہ کے مطابق عسکریت پسند گروپوں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کی دو سال تک نگرانی کے بعد نیشنل کاونٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) نے کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیکٹا کی طرف سے کالعدم قرار دی گئی تنظیموں کی تعداد بڑھ کر مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا۔ دستاویز کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو ادا کی گئی سود کی رقم پاکستانی کرنسی میں 1000 ہزار ارب سے زائد بنتی ہے۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ 30 برسوں میں پاکستان کی مزید پڑھیں

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ ترجمان ریلویز کے مطابق کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مخصوص نشستیں جاں بحق کارکنوں کے اہلخانہ کو دینے کا فیصلہ

مخصوص نشستیں جاں بحق کارکنوں کی بیواؤں کو دینے کا فیصلہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر کیا گیا پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستیں جاں بحق کارکنوں کی بیوائوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستیں جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ کے بعد شرح سود میں کمی کردی گئی سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا، شرح سود میں ایک فیصد کم کے بعد شرح سود 19 اعشاریہ 5 فیصد مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے پیر مزید پڑھیں

اپٹما نے حکومت سے آئی پی پیزکے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں

آئی پی پیز کی آمدن ، منافع اور آڈٹ رپورٹس فراہم کی جائیں، آئی پی پیز کے پاور پرچیزنگ معاہدے اور واجبات کی تفصیلات فراہم کئے جائیں۔ اپٹما کا خط اپٹما نے حکومت سے آئی پی پیزکے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ میڈیا کے مطابق اپٹما کی جانب سے حکومت کو خط لکھا مزید پڑھیں