وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاور ڈویژن اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی جس میں کراچی کے بجلی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہو ئی۔ وفد کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
نواز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفا دے دیا؟ سوشل میڈیا پر نواز شریف کا استعفا وائرل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کی تردید کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کا ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا تھا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ جماعت نے مشاورت کے بعد نواش شریف کا استعفا منظور کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں
سندھ بھر میں موسلادھار بارش، کئی علاقے زیر آب، نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا
پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا، صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی سندھ بھر میں موسلا دھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے اور نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع میں رات سے تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے مزید پڑھیں
تارکین وطن جرمن بیوروکریسی پر برہم کیوں؟
ماریا زدنے پرائیانیٹس جب روس سے جرمنی پہنچیں، تو انہیں یہ ملک بہت پسند آیا۔ ماریا ایک سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں، جو ایک دہائی پہلے جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا آئی تھیں اور یہاں موجود آزادانہ ماحول، پبلک سروس کا معیار اور تعلیم کے مواقع ان کے لیے خوشگوار حیرت کا باعث تھے۔ لیکن مزید پڑھیں
ملک بھر میں مون سون بارشیں، 104افراد جاں بحق، 206زخمی
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سے جاری طوفانی بارشوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں حادثات مزید پڑھیں
حکومت کا 77 واں جشن آزادی پاکستان بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 77 ویں جشن آزادی پاکستان کا دن بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 14اگست کے پروگرام کی تیاریوں کے حوالے سے 10رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو سونپی گئی مزید پڑھیں
سودا لینے جانیوالی 9 سالہ بچی کی کھیتوں سے لاش برآمد، کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر اتاری گئیں
ورثاء نے تھانہ ہالا میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروا رکھی تھی سندھ میں مٹیاری کی تحصیل ہالا کے علاقے خدا آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 9 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش کھیتوں سے ملی۔ لاش کی شناخت 9 سالا عذرہ چانڈیو کے نام سے ہوئی، واقعے کے بعد پولیس نے کھیتوں مزید پڑھیں
5 اگست کو ’ یوم استحصال’ کشمیریوں کے آزادی کے حق کی حمایت کے طور پر منایا جائے گا
وزیراعظم کا 5 اگست کو کشمیریوں سے یک جہتی کے اظہار کے لئے مظفرآباد جانے کا امکان وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ’یوم استحصال‘ کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5 اگست کو یوم استحصال کشمیریوں کے آزادی کے حق کی حمایت کے طور پر منایا جائے مزید پڑھیں
فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
یہ اجلاس ایران کی درخواست پر منعقد کیا جا رہا ہے اور جلد متوقع ہے۔ او آئی سی کے وزراء خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کی ایگزیکیٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ او آئی سی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیشرفت
پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علما اسلام کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات طے پاگئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمیعت علما اسلام (جے یو آئی)کے درمیان اتحاد کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی اور جے یوآئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے مزید پڑھیں
Recent Comments