ایک طرف شیخ حسینہ واجد کی حکومت جانے پر بھارت میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے تو دوسری جانب عالمی برادری بھی اس معاملے پر کڑے نظر رکھے ہوئے ہے۔ رہائش گاہ پر کابینہ کمیٹی برائے سکیورٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بھارتی وزیرِ دفاع، نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اور وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد سول نافرمانی تحریک کے اعلان پر مستعفی ہوکر بھارت فرارہوگئیں
مظاہرین کا بنگلہ دیشی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں دھاواتوڑ پھوٹ‘حسینہ واجد بہن کے ہمراہ ہیلی کاپٹرکے ذریعے بھارتی شہر اگرتلاروانہ ہوئی ہیں. ذرائع ابلاغ بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد سول نافرمانی تحریک کے اعلان پر مستعفی ہوکر بھارت فرارہوگئی ہیں برطانوی نشریاتی ادارے ”بی بی سی“کے مطابق حسینہ واجد اپنی بہن کر مزید پڑھیں
ایران سے جو تیل آتا ہے اس کا پرمٹ فوج یا ایف سی نہیں دیتی
اگر ایرانی سرحد بند کردیں تو مافیا کو فوج کیخلاف بات کرنے کا موقع ملے گا، کوشش ہے کہ ایرانی پیٹرول کی اسمگلنگ جتنی ممکن ہو کم کی جائے، غیرقانونی تجارت کوبند کیا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی کی میڈیا بریفنگ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے جو چین کر رہا ہے، امریکہ نہیں کر سکتا، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز کہا کہ پاکستان کے لیے چین جو کچھ کر رہا ہے، امریکہ وہ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ واشنگٹن کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہونے چاہئیں، تاہم بیجنگ کے ساتھ تعلقات کی قیمت پر قطعی نہیں۔ پاکستان میں چینی بجلی گھر تھر مزید پڑھیں
حسینہ واجد اور بنگلہ دیش کے آرمی چیف کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے؟
بنگلہ دیش کے آرمی چیف ،حسینہ واجد کے رشتے دار بھی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل وقار الزماں نے جنرل (ر)مستفیض الرحمان کی بیٹی سارہ ناز کمالیکا رحمان سے شادی کی اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔جنرل (ر) مستفیض الرحمان حسینہ واجد کے رشتے میں پھوپھا ہیں، اس طرح سارہ ناز حسینہ واجد مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاور ڈویژن اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی جس میں کراچی کے بجلی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہو ئی۔ وفد کے مزید پڑھیں
نواز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفا دے دیا؟ سوشل میڈیا پر نواز شریف کا استعفا وائرل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کی تردید کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کا ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا تھا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ جماعت نے مشاورت کے بعد نواش شریف کا استعفا منظور کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں
سندھ بھر میں موسلادھار بارش، کئی علاقے زیر آب، نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا
پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا، صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی سندھ بھر میں موسلا دھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے اور نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع میں رات سے تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے مزید پڑھیں
تارکین وطن جرمن بیوروکریسی پر برہم کیوں؟
ماریا زدنے پرائیانیٹس جب روس سے جرمنی پہنچیں، تو انہیں یہ ملک بہت پسند آیا۔ ماریا ایک سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں، جو ایک دہائی پہلے جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا آئی تھیں اور یہاں موجود آزادانہ ماحول، پبلک سروس کا معیار اور تعلیم کے مواقع ان کے لیے خوشگوار حیرت کا باعث تھے۔ لیکن مزید پڑھیں
ملک بھر میں مون سون بارشیں، 104افراد جاں بحق، 206زخمی
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سے جاری طوفانی بارشوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں حادثات مزید پڑھیں
Recent Comments