وزیرِ اعظم نے بین الاقوامی اداروں سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی وزیرِ اعظم کی پاکستان میں کاروبار و سرمایہ کاری میں آسانی کیلئے تاریخ کے سب سے بڑے اصلاحاتی پروگرام کے آغاز کی منظوری دیدی ،،کاروبار و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پاکستانی قوانین و ضابطوں کی پہلی ڈیجیٹل رجسٹری مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاک بحریہ کے جنگی جہاز یرموک کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران بحرین کا دورہ
کمانڈنگ آفیسر کا کمبائنڈ میری ٹائم فورسز نے ڈپٹی کمانڈر کمبائنڈ میری ٹائم فورسز سے ملاقات کی پاک بحریہ کے جنگی جہاز یرموک نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران بحرین کا دورہ کیا۔ بحرین کی بندرگاہ مینا سلمان پہنچنے پر بحرین بحریہ اور پاکستانی سفارتخانے کے اعلی حکام نے جہاز کا استقبال کیا، مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار 342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف
محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار 342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا، جس کے بعد اساتذہ کیخلاف کارروائی کے لئے سمری وزیر تعلیم کو بھجوادی ہے۔ ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکرٹری تعلیم سندھ کو گھوسٹ اساتذہ کے حوالے سے سمری بھجوادی ہے۔سمری میں کہا گیا ہے کہ تمام اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بیضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ2022-23ء میں 11 ارب 56 کروڑ کے اعتراضات سامنے آگئے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق مستحقین کیلئے برانچ لیس بینکنگ اکانٹ کھولنے میں بھی بے قاعدگیاں کی گئی ہیں۔ بلوچستان اور سندھ میں برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس سے 35 کروڑ 56 لاکھ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا۔ ڈاکٹر محمد یونس کی قیادت میں 16 مشیروں پر مشتمل عبوری حکومت تشکیل دی گئی ہے۔ سٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکریمینیشن موومنٹ کے کوآرڈینیٹر ناہید اسلام اور آصف محمود بھی عبوری حکومت کے مشیر بن گئے ہیں۔ ڈھاکہ میں بناسری کے رہائشی ناہید اسلام نے 2016-17 کے تعلیمی مزید پڑھیں
گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع، شہر میں دکانیں، بینک اور پٹرول پمپ کھل گئے
چند مقامات پر علامتی طور پر ماہ رنگ بلوچ کے حامی ابھی بھی بیٹھے ہوئے ہیں بلوچستان میں احتجاج کے بعد گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی، گوادر کے باشعور عوام کے تعاون، سیکیورٹی فورسز کی کاؤشوں اور حکومتی اقدامات سے شہر کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے۔ شہر کے تجارتی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
طلبہ تحریک نے 3 گھنٹوں میں پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، اپوزیشن لیڈر اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی چیئرپرسن خالدہ ضیا کو رہا کر دیا گیا، طلبہ تحریک کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کو رہا کرنے کا سلسلہ بھی شروع مزید پڑھیں
حکومت کا پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ
حکومت پاکستان نے لبنان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے لبنان میں پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہری لبنان کے سفر سے گریز کریں۔ لبنان میں مقیم پاکستانی شہری بیروت مزید پڑھیں
قانون کے مطابق پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، سربراہ پلڈاٹ
سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ احمد بلال محبوب کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہے انہیں ملنی چاہییں لیکن ترمیمی ایکٹ قانون کے بعد معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے، قانون مزید پڑھیں
امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
بنگلہ دیشی عوام کے شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہوکر بھارت جانے والی شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ واجد کے بھارت میں قیام کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، امریکا نے مزید پڑھیں
Recent Comments