اوور دی ٹاپ ( او ٹی ٹی ) سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لئے فریم ورک تیار، واٹس ایپ، فیس بک اور ٹوئٹڑ سمیت دیگر مختلف فورمز کو لائسنس اور آتھورائزیشن لینا ہوگی حکومت نے گریٹ فائر وال آف پاکستان کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اوور دی ٹاپ ( او ٹی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا اعلان
بی آئی ایس پی کی شفافیت کو عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت بین الاقوامی اداروں نے تسلیم کیا ہے‘سینیٹرروبینہ خالد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے اعلان کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی ہدایات کے مطابق بی آئی ایس پی کا دائرہ مزید پڑھیں
سابق وزیر خزانہ نے بجلی فوری سستی کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا
سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے بجلی فوری سستی کرنے کا آسان نسخہ بیان کرتے ہوئے حکومت کو بلوں سے تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے ایک تقریب سے خطاب میں بتایا کہ حکومت بجلی کے بلوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس اور ساڑھے 7 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس فوری مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا اسرائیل پر سیخ پا، اسکول پر حملے میں ہلاکتوں کی مذمت
پاکستان، روس، سعودی عرب، بیلجئیم، قطر، یونیسف کی مذمت عالمی برادری اسرائیل کے غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر نمازِ فجر کے دوران وحشیانہ حملے اور اس میں 40 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد کے شہید ہونے پر سیخ پا ہے اور اسرائیلی بربریت کی مذمت کی ہے، رواں ماہ کے دوران غزہ کی پٹی مزید پڑھیں
اسرائیل کیخلاف کارروائی ،ایرانی صدر اور پاسداران انقلاب کے سینئر جرنیلوں کے درمیان شدید اختلافات
ایرانی جرنیل اسرائیل پر براہ راست حملے کے حق میں ہیں، ایرانی صدرچاہتے ہیں کہ براہ راست جنگ شروع نہ کی جائے اس حوالے سے حتمی فیصلہ ایرانی روحانی پیشوا علی خامنہ ای کرسکتے ہیں،برطانوی اخبار اسرائیل کے خلاف کارروائی کے طریقے کار پر ایرانی صدر اور پاسداران انقلاب کے سینئر جرنیلوں کے درمیان شدید مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی طلباء کاسپریم کورٹ کے احاطے میں احتجاج، چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
طلباء کہ احتجاج کے باعث بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے ججوں کا عدالتی عمل ورچول طورپرچلانے پر فل کورٹ اجلاس ملتوی کر دیا بنگلہ دیش میں طلباء،وکلاءسمیت ہزاروں مظاہرین کا سپریم کورٹ کے احاطے میں احتجاج ،چیف جسٹس اور اپیلٹ ڈویژن کے ججوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ،طلبا ءکہ احتجاج کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنا غیر آئینی ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سنئیر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ سپریم کورٹ کے آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہو اگر اس طرف چل پڑے تو آئینی توازن بگڑ جائے گا، سپریم کورٹ نے فیصلہ کرلیا تو اس پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔ ہفتہ کے روز عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد میں مزید پڑھیں
ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر ٹیکس عائد کرنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ایف بی آر
ایف بی آر نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر ٹیکس عائد کرنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں،گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے پوری دنیا میں مزید پڑھیں
لاہور: 9مئی کے مقدمات میں صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان حملے سمیت9مئی کے دیگرمقدمات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صنم جاوید کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی اور ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد عامر متحدہ عرب امارات کیلئے پاکستانی سفیر نامزد
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے 11 ماہ قبل فوج میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ سید فیصل نیاز ترمذی کی جگہ لے رہے ہیں جن کا تبادلہ کرکے بلجیم اور یورپی یونین (EU) مزید پڑھیں
Recent Comments