رات گئے کھانے کے ساتھ زہریلا دودھ پینے سے 10 سے زائد بچوں کے حالت غیر ہو ئی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 بچے جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خیرپور کی تحصیل پیر جو گوٹھ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سکھر میں ریکارڈ بارش کے بیان پر محکمہ موسمیات اور سندھ حکومت کے درمیان ٹھن گئی
میئرسکھرارسلان شیخ کے300 ملی میٹر بارش ریکارڈکے دعوے کے جواب میں محکمہ موسمیات نے116ملی لیٹربارش ہونے کی رپورٹ جاری کردی سکھر میں ریکارڈ بارش ہونے سے متعلق معاملہ پیچیدگی کا شکار ہوگیا میئر سکھر ارسلان شیخ نے شہر میں 300 ملی میٹر بارش کا دعوی کیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے ان کے دعوے کی مزید پڑھیں
ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم
بجلی چوری کی روک تھام ، لائن لاسز میں کمی اور بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر کرنا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں موجود کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ بجلی چوری کی روک تھام ، لائن لاسز میں کمی اوربجلی کی مزید پڑھیں
غریب ماں کے سامنے آئی فون کیلئے بھوک ہڑتال کرنے پر نوجوان کو شدید لعن طعن کا سامنا
غریب ماں پھول بیچ کر گھر چلاتی ہے، ویڈیو وائرل، انٹرنیٹ پر تبصروں کی بھرمار بھارت کی ایک غریب پھول فروش کے بیٹے نے آئی فون حاصل کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی غرض سے تین دن تک کھانا پینا چھوڑ دیا۔ اس واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ بہت مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا دادو میں غربت کے باعث کم عمر بچیوں کی شادیوں کا نوٹس
بچیوں کی سماجی، معاشی اور قانونی وجوہات بتائی جائیں، یہ بھی بتایا جائے کہ کیا بیاہی گئی لڑکیاں سیلاب متاثرہ خاندانوں سے تھیں۔ مراد علی شاہ کی متعلقہ حکام کو ہدایت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دادو میں غربت کے باعث کم عمر بچیوں کی شادیوں کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
ہم اپنے وسائل پر کسی کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے،مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معدنی وسائل پر یہاں کے بچوں اور ان کی نسلوں کا حق ہے، ہم اپنے وسائل پر کسی کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے۔ لکی مروت میں فضل الرحمان نے جلسے سے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے صوبے اور بلوچستان سے مزید پڑھیں
چیف جسٹس پر اعتراض پر مبنی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس
ذاتی حیثیت میں ایسی درخواستیں دائر نہیں ہوسکتیں، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض پر مبنی متفرق درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی حیثیت میں ایسی درخواستیں دائر نہیں ہوسکتیں۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا مزید پڑھیں
مودی سرکار نے ڈاکٹرز کے احتجاج کو کیش کرانا شروع کردیا
قومی سطح کا فورم بنانے کی یقین دہانی، مغربی بنگال کی حکومت کو نیچا دکھانے کی کوششیں جاری بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں ایک جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاج کو مودی سرکار نے اپنے حق میں استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کی مزید پڑھیں
’لگتا ہے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ بھی نہیں بچیں گے‘
فیض حمید اور قمر جاوید باجوہ دونوں نے عمران خان کو استعمال کیا۔ اینکر پرسن و صحافی حامد میر کا تجزیہ ملک کے معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ بھی نہیں بچیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں پر پابندی عائد کر دی
سرکاری دفاتر میں پانی کیلئے پلاسٹک کی بوتل کے بجائے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا،منرل واٹر پر پابندی لگانے کا فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا سندھ حکومت نے تمام سرکاری دفاتر میںپلاسٹک کی بانی کی بوتلوں پر پابندی عائد کر دی،سرکاری دفاتر میں پانی کیلئے پلاسٹک مزید پڑھیں
Recent Comments