ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 35 افراد جاں بحق، 20 زخمی

حادثہ ایرانی شہر یزد میں پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے سے زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہونے کے باعث 35 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ ایران کے مزید پڑھیں

اپوسٹل ایپلی کیشن کا اجرا:ویری فکیشن کا کام آسان ہوگا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپوسٹل ایپلی کیشن کا اجرا خوش آئند ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اپوسٹل ایپلی کیشن اجرا کیلئے کچھ عرصے سے کام جاری ہے،اپوسٹل ایپلی کیشن کے اجرا میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا گیا۔ اپوسٹل ایپلی کیشن سے ویری فکیشن کا کام آسان ہوگا،اپوسٹل مزید پڑھیں

سابق چیئرمین نیب سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا

پنجاب حکومت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دیا گیا پروٹوکول واپس لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاوید اقبال عہدے سے ہٹنے کے باوجود سرکاری پروٹوکول استعمال کر رہے تھے۔ جاوید اقبال کو چار پولیس اہلکار اور ایک سرکاری گاڑی دی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پروٹوکول پر تعینات مزید پڑھیں

ثاقب نثار نے فیض حمید سے اپنے رابطے کی تصدیق کردی

فیض حمید رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کرتے، کبھی کبھار میرے لیے پیغامات بھیجتے تھے، مختلف مواقع پر نیک خواہشات کا تبادلہ کرتے رہے ہیں۔ سابق چیف جسٹس کا حوالہ دیتے ہوئے انصار عباسی کی رپورٹ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے مزید پڑھیں

کراچی،کار ساز ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی کی ہلاکت کیس، خاتون کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تفتیشی افسر نے ملزمہ کے 7 دن کیلئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا،پولیس نے ملزمہ نتاشا کو عدالت میں پیش نہیں کیا، سب انسپکٹر عامر الطاف نے ملزمہ کی عدم پیشی اور ملزمہ کی عارضی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں جمع کروا دی،، ڈاکٹر کے مطابق ملزمہ کی حالت ایسی نہیں کہ اسے عدالت لایا جائے،تفتیشی مزید پڑھیں

سیلابی ریلے میں پھنسے خاندان کو بچانے والے محب اللہ کیلئے ملازمت کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے خاندان کو بچانے والے ایکسویٹر ڈرائیور کےلئے ملازمت کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان ریڈ کریسنٹ بلوچستان چیپٹر کے چیئرمین ولی خان اچکزئی اور وائس چیئرمین موسیٰ جان اچکزئی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے درخواست کی کہ قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا 9 ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے 9 ٹرینوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلویز کے سی ای او نے ٹینڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی  ہے،پاکستان ریلویز 9 ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا اشتہار 21 اگست کو جاری کرے گا۔ پرائیویٹ مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کا نفاذ شروع

’’کیپرا‘‘ نے سوات کے نجی اسپتالوں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس مالکان کو نوٹسز جاری کر دیئے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کا نفاذ شروع ہو گیا۔ مالاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع ٹیکس نظام کے دھارے میں لانے کے لیے عملی اقدامات سامنے آگیا۔ صوبائی حکومت کے ادارہ’’کیپرا‘’ نے سوات کے نجی اسپتالوں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس مالکان کےنام مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا منشیات کی تیاری میں استعمال اشیاء کے خلاف آپریشن کا حکم

شرجیل میمن نےمنشیات کی تیاری میں چیزوں کےخلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائزنارکوٹکس کنٹرول ونگ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں حکومت سندھ نے منشیات کی تیاری میں استعمال اشیاء کے خلاف آپریشن کا حکم دیدیا۔ شرجیل میمن نےمنشیات کی تیاری میں چیزوں مزید پڑھیں

’بیوقوفی کے اعلانات کا کیا جواب دیا جائے‘ مراد علی شاہ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقید

ہم کام بتانے سے زیادہ کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پنجاب حکومت کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عجیب و غریب اعلانات کیے جاتے ہیں تو ہمیں پریشانی ہوتی ہے، ان بیوقوفی کے اعلانات کا کیا جواب دیا جائے۔ کراچی مزید پڑھیں