اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بننا ہوگا،ناصر شاہ

سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بنناہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے بھی اسلام آباد پر چڑھائی ہوئی تھی،بانی پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں،ان کی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

سر کاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ فنانس ڈویژن نے وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کی جانب سے سر کاری ملازمین کی ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کیلئے بھیجی گئی سمری پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ فنا نس ڈویژن نے سمری وزارت ہا ؤسنگ کو واپس بھیج دی مزید پڑھیں

مذاکرات کا وقت ختم ، بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، عارف علوی

سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈیل نہیں کی، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال کامیاب ہو گئی ہے ، پنجاب سے پی ٹی مزید پڑھیں

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام، مزید 10 گرفتار

گرفتار ملزمان عمرہ ادا کرنے کے بنیادی طریقہ کار سے مکمل طور پر ناواقف تھے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے 10 افراد کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، ایف آئی اے امیگریشن نےعمرے کی آڑ مزید پڑھیں

کراچی: سرکاری مخبر کو قتل کرنے والے زینبیون بریگیڈ کے 3 ٹارگٹ کلرز عدالت میں پیش، اہم انکشافات

ایرانی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کے تین دہشت گردوں کو موقع پر سے گرفتار کیا تھا کراچی کے علاقے انچولی شہری ابو ہاشم کے قتل میں ملوث کالعدم ایرانی تنظیم ”زینبیون“ کے مبینہ تین دہشت گردوں کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا،عدالت نے ملزمان کو 26 نومبر تک جسمانی ریمانڈ پر مزید پڑھیں

موٹروے اور راستوں کی بندش، ریلوے سٹیشنوں پر مسافروں کا رش لگ گیا

لاہور سے راولپنڈی جانے اور لاہور آنے والی تمام ٹرینوں کی بکنگ فل ہوگئی، کئی شہریوں کو ٹکٹ بھی نہ مل سکا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے باعث موٹروے اور راستوں کی بندش کے نتیجے میں ریلوے سٹیشنوں پر مسافروں کا رش لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے کی بندش مزید پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 200 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران پی ٹی آئی کے 200 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کی مزید پڑھیں

سموگ فصل جلنے سے نہیں، اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، خواجہ آصف

ہم سیاست دانوں کی بھی سیاسی دکان داری ہے کہ ہم مصلحتوں کا شکار ہیں، خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پنجاب میں سموگ کی وجہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل حکمرانوں نے اس معاملے پر ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا مزید پڑھیں

چین کا پاکستان میں اپنے شہریوں کی سکیورٹی کیلئے اپنے اہلکار تعینات کرنے پر اصرار، خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ

پاکستان اور چین کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ دونوں ممالک مشترکہ سکیورٹی مینجمنٹ سسٹم قائم کریں گے، روئٹرز چین کی جانب سے گزشتہ ماہ کراچی میں چینی انجینیئرز پر ہونے والے حملے کو سکیورٹی کوتاہی قرار دیا گیا ہے، جس کے بعد چین نے ایک بار پھر پاکستان میں مختلف منصوبوں مزید پڑھیں

سولر پینلز کا بڑھتا استعمال، آئی ایم ایف نے صنعتوں کو نیشنل گریڈ پر منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا

عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان میں شمسی توانائی یعنی سولر پینلز کے بڑھتے استعمال اور گیس پر چلنے والے نجی بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار پر تشویش کا اظہار ے پاکستان میں شمسی توانائی یعنی سولر پینلز کے بڑھتے استعمال اور گیس پر چلنے والے نجی بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار پر تشویش مزید پڑھیں