میں ریاست، صدر، وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اعلان کرتا ہوں، یہ لوگ بلوچستان کے معاملے کو سمجھ نہیں سکے، صوبے کے حالات دیکھ کر فیصلہ کرکے آیا تھا۔ بی این پی مینگل کے سربراہ کی پریس کانفرنس بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
شرح سود میں 4 فیصد کمی اور بجلی کے نرخوں کو تمام صارفین کے لیے 25 روپے فی یونٹ کرنے کا مطالبہ
تنخواہ دار طبقے اور برآمد کنندگان کو ٹیکس میں ریلیف فراہم کرنا چاہیے‘ہماری ترقی مزید اندرونی اور بیرونی قرضے لینے میں نہیں ہے. سابق وفاقی وزیرگوہر اعجاز سابق نگراں وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے شرح سود میں 4 فیصد کمی اور بجلی کے نرخوں کو تمام صارفین کے لیے 25 روپے فی یونٹ تک لانے کا مزید پڑھیں
ناجائز ری فنڈ کا اجراء، ایف بی آر نے 2 اہم افسران معطل
فیڈر بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر 2 افسران کو معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے، اورگریڈ 18 کی افسر شذرہ حمید کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں
خیرات سے ملک نہیں چلتا، ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات سے نہیں چلتا ہے، معیشت کی بہتری کے لیے ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا،یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصے سے زیادہ ادا کر رہا ہے، یہ مزید پڑھیں
ڈاکٹرعبد القدیر خان ٹرسٹ اسپتال منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے تحریری فیصلہ جاری کیا ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے ڈاکٹرعبد القدیر خان ٹرسٹ اسپتال منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ملزم شوکت بابر ورک اور سہیل مغل کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ عدالتی فیصلے کےمطابق تفتیشی افسر نے ملزمان کے تین روزہ مزید پڑھیں
پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا اغواء کاروں سے رہائی کے بعد بیان سامنے آگیا
اغواء کے بعد خارجی ہمیں نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں انہوں نے ہم سے زبردستی ویڈیو بنوائی اور اپنی مرضی کا فوج مخالف بیان دلوانے کیلئے کئی بار ری ٹیک کرائے۔ لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر کا بیان پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا اغواء کاروں سے رہائی کے بعد بیان سامنے آگیا، رہائی کے مزید پڑھیں
شیخ حسینہ بھارت کے لیے سر درد بن گئی ہیں
شیخ حسینہ کا آہنی ہاتھ والا پندرہ سالہ دورحکومت، گزشتہ ماہ اس وقت ختم ہو گیا جب انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے ناراض اور مشتعل مظاہرین نے ڈھاکہ میں ان کے محل پر قبضہ کرلیا۔ بنگلہ دیشی طلباء جنہوں نے بغاوت کی قیادت کی تھی، مزید پڑھیں
صارفین کیلئے خوشخبری،حکومت نے بجلی 6روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا
منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی،آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومت سے منصوبے کی مزید تفصیلات طلب کرلیں بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ،حکومت نے بجلی 6روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے شیئر کر دیا، منصوبے کے تحت وفاقی مزید پڑھیں
بھارت کی دواساز کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک
آندھرا پردیش کے ضلع اناکا پلی کے ای سائنسیا ایڈوانسڈ سائنسز میں دھماکے کا سبب معلوم نہ ہوسکا۔ بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کی ایک دواساز کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ضلع اناکا پلی میں رونما ہوا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک کا تمام مالیاتی کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
ڈیجیٹل اور پلاسٹک کرنسی پر کام جاری ہے،اس سال کے آخر تک نوٹ تبدیل کرنے کا عمل مکمل کرلیا جائے گا،پہلے مرحلے میں کوئی ایک نوٹ پولیمر پیپر پر لانے کی تجویز ہے۔ یہ تیار کرکے کابینہ کو بھجوائیں گے اگر کابینہ نے منظوری دی تو پھر ہم جاری کریں گے،گورنر سٹیٹ بینک کی قائمہ مزید پڑھیں
Recent Comments