ناصرط آپ کو بلکہ آپ کے گھر والوں کو بھی پانچ سالہ ویزا دیا جائے گا اور پورے یورپ میں کہیں بھی منتقل ہونے کی آزادی ہوگی دنیا کے کئی ممالک نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مختلف اسکیمز متعراف کروائی ہیں، جن میں سب سے مقبول ”گولڈن ویزا“ ہے، جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
دوست ممالک پاکستان میں 27 ارب ڈالر سرمایہ کاری کریں گے، احسن اقبال
چین پاکستان کے ساتھ پانچ نئے کوریڈورز شروع کرنے کے لیے اپنی حمایت کی یقین دہانی کراچکا ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ذریعے ہمارے دوست ممالک نے قریباً اگلے پانچ برسوں میں 27 ارب مزید پڑھیں
چالان کے ساتھ ساتھ کم عمر ڈرائیور کی گاڑی،موٹرسائیکل بھی بند کردی جائے گی ،سی ٹی او لاہور
چیف ٹریفک پولیس لاہور عمارہ اطہر نے کہا ہے کہ کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف جنرل ہولڈ اپ ہو گا،چالان کے ساتھ ساتھ کم عمر ڈرائیور کی گاڑی،موٹرسائیکل بھی بند کردی جائے گی جبکہ لرنر پرمٹ اور ایکسپائر لائسنس پر گاڑی،موٹرسائیکل چلانے پر بھی کارروائی ہوگی۔ اتوار کو اپنے مزید پڑھیں
آئینی ترامیم معاملہ، سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کر گئے
وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم کیلئے ووٹ سے متعلق بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اخترمینگل نے لاپتہ افراد کی بازیابی تک ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کر گئے، سابق چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیاں عائد کردیں
امریکہ نے کئی چینی اور ایک پاکستانی کمپنی کو پابندیا کا نشانہ بنایا امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت پر کئی چینی اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کے مطابق جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ نے ایک چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کئی کمپنیوں پر پابندیاں مزید پڑھیں
گجرات کے بعد کرناٹک میں بھی مسلم کش فساد کی سازش
بھارت کی جنوبی ریاست میں گنپتی ریلی پر پتھراؤ کے بعد 52 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے بعد جنوبی ریاست کرناٹک میں بھی مسلم کش فساد کی سازش پر عمل کیا جارہا ہے۔ دو دن قبل گجرات کے شہر سُورت میں گنپتی پنڈال پر پتھراؤ کے الزام میں چند مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا
سٹیٹ بینک نے نئےکرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جنوری 24 میں موضوعاتی ڈیزائن اور آئیڈیاز کے لیے کرنسی ڈیزائن آرٹ مقابلےکا انعقادہوا،یہ بات واضح کی جاتی ہے کہ مقابلہ میں جن ڈیزائنوں کو فاتح قرار دیا گیا وہ بینک نوٹوں کی نئی سیریز چھپائی کے مزید پڑھیں
پاکستانی یو اے ای کی ایمنسٹی اسکیم سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، سفارت خانے کا زور
امارات میں موجود پاکستانی مشنز نے اس اقدام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے غیرملکیوں کو اپنی حیثیت کو قانونی بنانے کے لیے شروع کی گئی ایمنسٹی اسکیم پر حکام نے زور دیا ہے کہ وہاں موجود پاکستانی زیادہ سے زیادہ اس اسکیم سے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام : پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر کے مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی حتمی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ تاہم پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان مزید پڑھیں
اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے، سعد رفیق
ہم چاہتے ہیں اخترمینگل کے موقف کا احترام کیا جائے، رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُراشگون ہے، جب کہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں اختر مینگل کے مؤقف کا احترام مزید پڑھیں
Recent Comments