پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کی گئی جس پر ایران کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ ایران نے قومی ترانے کی توہین پر افغان سفارتخانے کے قائم مقام سربراہ کو وزارت خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج کیا اور کہا کہ افغان مندوب کا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا چلے گئے
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف امریکا جاتے ہوئے لندن میں ایک روز قیام کریں گے، ایک ہفتے کے دورے کے دوران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب 27ستمبر کو متوقع مزید پڑھیں
انجینئرز کی بڑھتی ہوئی عالمی مانگ پاکستان کے لیے مواقع فراہم کرسکتی ہے. ویلتھ پاک
ہنر مند پیشہ ور افراد کی عالمی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے‘ آٹوموٹیو، توانائی، مینوفیکچرنگ اور تعمیراتی شعبوں میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے بے شمار مواقع ہیں .ماہرین ممتازتعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے وابستہ ماہر تعلیم اورانسانی ترقی ڈاکٹر محمدعلی نے کہا ہے کہ مکینیکل انجینئرز مزید پڑھیں
ترکمانستان گوادر بندرگاہ استعمال کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بن جائے گا
گوادر بندرگاہ اور ترکمانباشی بندرگاہ کے درمیان معاہدے کے مسودے غور شروع ترکمانستان گوادر بندرگاہ استعمال کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بن جائے گاگوادر بندرگاہ سے وسطی ایشیائی ریاستوں (سی اے آر) تک فاصلے میں 50 اور فریٹ چارجز میں تقریبا 30 فیصد کمی آئے گی. رپورٹ کے مطابق ترکمانستان پاک چین اقتصادی راہداری(سی مزید پڑھیں
ہم چاہتے ہیں اتفاق رائے سے آئینی ترامیم کی جائیں، شرجیل میمن
کراچی: سینئر وزیرسندھ حکومت شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے لیکن ہم چاہتے ہیں اتفاق رائے سے آئینی ترامیم کی جائیں،پی ٹی آئی والے آئینی ترمیم کے لیے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بلیک میلنگ ہے۔ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر بھارت کو مرچیں لگ گئیں
بھارت، غزہ اور میانمار میں مسلمانوں سے گندے سلوک کیا جارہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی طرف سے بھارت میں اقلیتوں سے بُرے سلوک سے متعلق بیان پر بھارتی قیادت کو آگ لگ گئی۔ واضح رہے کہ علی خامنہ ای نے بھارت، غزہ اور میانمار میں مسلمانوں سے مزید پڑھیں
میرپور خاص میں کالا جادو کرنے والے شخص کو رشتے داروں نے قتل کر دیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل و دیگر سامان برآمد کرلیا۔ میر پور خاص میں کالا جادو کرنے والے شخص کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جادوگر ناگجی کولہی کو سر میں ہتھوڑا مارکر قتل کیا گیا۔ پولیس کا یہ بھی بتانا ہے کہ جادوگر کو اس کے رشتے مزید پڑھیں
ہر سال 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
قرارداد منظور ہونے کے بعد سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا ملک میں ہر سال 7 ستمبر کو سرکاری سطح پر عام تعطیل کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں جمعیت علماء اسلام ف کے مزید پڑھیں
قومی ایئرلائن کے عجب کارنامے
پائلٹ پشاور کی پرواز غلطی سے کراچی لے آیا، اسلام آباد سے گلگلت کی پرواز میں عملہ مسافروں کا سامان رکھنا ہی بھول گیا قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا پائلٹ پشاور کی پرواز کو غلطی سے کراچی لے آیا جب کہ اسلام آباد سے گلگلت جانے والی ایک دوسری پرواز میں پی آئی مزید پڑھیں
پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے چاند گرہن کا آغاز 5بجکر 41منٹ سے ہوگا،پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز7بجکر 12منٹ پر ہوگا۔ 7بجکر 44منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا،8 بجکر 16منٹ پر چاند گرہن کا اختتام ہوگا. چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، مزید پڑھیں
Recent Comments