سپریم کورٹ نے 63اے نظر ثانی کیس 30 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کرے گا سپریم کورٹ آف پاکستان نے 63اے نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کیلئے تشکیل دے دیا گیا۔ 5 رکنی لارجر بنچ 30 ستمبر کو آرٹیکل 63اے مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی کا مہنگے ڈالربیچ کر 65 ارب کمانے والے کمرشل بینکوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

مذکورہ سکینڈل پر سٹیٹ بینک سے تفصیلی رپورٹ طلب ،رپورٹ آئے گی تو یہاں ہم بڑی سکرین پر لگائیں گے اور اس رپورٹ کی روشنی میں ملوث بینکوں کے خلاف کارروائی کریں گے،چیئرمین قائمہ کمیٹی سیف اللہ ابڑو قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا مہنگے ڈالربیچ کر 65 ارب روپے کمانے والے کمرشل بینکوں کے خلاف مزید پڑھیں

گھروں کی تعمیر اور خریداری ،بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کی فراہمی میں کمی

اگست کے دوران سالانہ بنیادو ں پرگھروں کی تعمیر اور خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کی فراہمی میں 3.4 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2024 کے اختتام پر گھروں کی تعمیر اور خریداری کے لئے مزید پڑھیں

نیب کی 25 سالہ تاریخ میں سب سے بڑی ریکوری، پشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

نیب نے عالمی ثالثی عدالت سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ بھی خارج کروایا۔ اعلامیہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے، نیب نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) انکوائری کی مد میں 168 ارب روپے ریکور کرنے کا دعویٰ کردیا۔ نیب مزید پڑھیں

منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

جمرود پولیس نے منشیات کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتارکر لیا، ترجمان جمرود پولیس کے مطابق ضلع بھرمیں منشیات ڈیلرزسمگلرز کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن جاری ہے۔ جمرود پولیس نے چوکی وزیرڈھنڈ پر ناکہ بندی کے دوران مشکوک گاڑی نمبرB8730 کو روکا، تلاشی لینے پرموٹرکارکےخفیہ خانوں سے کروڑوں مزید پڑھیں

بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

حکومتی اقدام کی وجہ سے شوگر جیسے امراض میں مبتلا بوڑھے و کمزور افراد اور بچے زیادہ متاثر ہوئے، ہفتوں کی دوا لینے والے اب صرف ایک 2 دن کی ادویات خریدنے لگے حکومت کی جانب سے بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا، جس کے باعث قیمتیں آسمان پر پہنچ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمنافع میں ریکارڈ اضافہ

گزشتہ مالی سال کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمنافع میں209فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق 30جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کیلئے ایس بی پی کی آمدنی 3.4ٹریلین روپے تک بڑھ گئی جبکہ مالی سال 2023 کے دوران سٹیٹ بینک کا منافع 1.1 مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کا مسئلہ مکمل حل نہ ہوسکا ،صارفین کو شدید مشکلات

ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ پی ٹی اے کی جانب سے مسئلے کے حل کیلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی ،ٹیلی کام ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سے صارفین کی ڈیٹااپ اور ڈاؤن لوڈنگ کی شکایات مل رہی ہیں۔ تھری مزید پڑھیں

آئی پی پیز کے غلط کنٹریکٹس، حکومت کو اربوں روپے کانقصان

پاکستان میں بعض انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے اربوں روپے وصول کیے ہیں، جبکہ بجلی کی پیداوار بھی نہیں کی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی پی پیز نے بنگلہ دیش اور ویتنام کے مقابلے میں پاکستان میں ونڈز پلانٹس کی قیمتیں چار گنا زیادہ لگائیں۔ باوجود اس کے مزید پڑھیں

مینار پاکستان سے شروع ہونیوالا سفر مویشی منڈی میں ختم ہوگیا، اختیار ولی خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ترجمان اختیار ولی خان نے کہا کہ پورے پاکستان میں اتنی پی ٹی آئی رہ گئی کہ ایک مویشی منڈی نہ بھر سکی۔ اختیار ولی کا کہنا تھا کہ بڑھکیں مارنے والے تو سٹیج پر بھی دکھائی نہیں دیئے، خیبرپختونخوا کا بجٹ 11 سالوں سے لاہور چلو اور مزید پڑھیں